تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خالی گَھر دِیوانی بِیوی" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست

اِہْتِمام کار

مہتمم ، منتظم.

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اِہْتِمام کُناں

انتظام کرتا ہوا

اِہْتِمام دار

تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان

اِہْتِمامِ رَعْنائی

preparation to make something beautiful

اِہْتِمامی

اہتمام کرنے والا، منتظم، منیجر، جو کسی کام کا ذمہ دار ہو

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خالی گَھر دِیوانی بِیوی کے معانیدیکھیے

خالی گَھر دِیوانی بِیوی

KHaalii ghar diivaanii biiviiख़ाली घर दीवानी बीवी

ضرب المثل

Roman

خالی گَھر دِیوانی بِیوی کے اردو معانی

  • تنہائی سے وحشت ہوتی ہے یا جو شخص خواہ مخواہ اپنے گھر کی آراستگی میں مصروف رہے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں .

Urdu meaning of KHaalii ghar diivaanii biivii

Roman

  • tanhaa.ii se vahshat hotii hai ya jo shaKhs KhvaahmaKhvaah apne ghar kii aaraastagii me.n masruuf rahe us kii nisbat bhii bolte hai.n

ख़ाली घर दीवानी बीवी के हिंदी अर्थ

  • तन्हाई से वहशत होती है या जो शख़्स ख़्वाहमख़्वाह अपने घर की आरास्तगी में मसरूफ़ रहे उस की निसबत भी बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست

اِہْتِمام کار

مہتمم ، منتظم.

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اِہْتِمام کُناں

انتظام کرتا ہوا

اِہْتِمام دار

تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان

اِہْتِمامِ رَعْنائی

preparation to make something beautiful

اِہْتِمامی

اہتمام کرنے والا، منتظم، منیجر، جو کسی کام کا ذمہ دار ہو

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خالی گَھر دِیوانی بِیوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خالی گَھر دِیوانی بِیوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone