تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خالی بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دَھان اُس کوٹھی میں بَھرے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خالی بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دَھان اُس کوٹھی میں بَھرے کے معانیدیکھیے
خالی بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دَھان اُس کوٹھی میں بَھرے
KHaalii baniyaa kyaa kare is koThii ke dhaan us koThii me.n bhare•ख़ाली बनिया क्या करे इस कोठी के धान उस कोठी में भरे
نیز : ٹھالی بَنیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں کَرے, بَیٹھا بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں دَھرے, بَیٹھا بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں بَھرے, ٹھالی بَنیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں کَرے, بَیٹھا بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں کَرے
ضرب المثل
- Roman
- Urdu
خالی بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دَھان اُس کوٹھی میں بَھرے کے اردو معانی
- کام کرنے والا آدمی بیکار نہیں بیٹھ سکتا چاہے اسے فضول کام ہی کرنا پڑے
- بیکار آدمی فضول کاموں میں لگا رہتا ہے، بے کام آدمی الٹے سیدھے کاموں میں لگا رہتا ہے
- فضول اور بے سود کاموں کی نسبت بولتے ہیں
Urdu meaning of KHaalii baniyaa kyaa kare is koThii ke dhaan us koThii me.n bhare
- Roman
- Urdu
- kaam karne vaala aadamii bekaar nahii.n baiTh saktaa chaahe use fuzuul kaam hii karnaa pa.De
- bekaar aadamii fuzuul kaamo.n me.n laga rahtaa hai, bekaam aadamii ulTe siidhe kaamo.n me.n laga rahtaa hai
- fuzuul aur besuud kaamo.n kii nisbat bolte hai.n
English meaning of KHaalii baniyaa kyaa kare is koThii ke dhaan us koThii me.n bhare
- the devil finds work for the idle hands to do
ख़ाली बनिया क्या करे इस कोठी के धान उस कोठी में भरे के हिंदी अर्थ
- काम करने वाला आदमी बेकार नहीं बैठ सकता चाहे उसे व्यर्थ काम ही करना पड़े
- बेकार आदमी फ़िज़ूल और लाभहीन कामों में लगा रहता है, बेकाम आदमी उल्टे सीधे काम करता रहता है
- ऋतुओं और निरर्थक कार्यों के संबंध में बोलते हैं; काम करने वाला व्यक्ति बेकार नहीं बैठ सकता, चाहे उसे व्यर्थ काम ही क्यों न करना पड़े
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کوٹھی پَڑْنا
کن٘ویں کو مٹی وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے لیے اس میں پختہ اینٹ یا لکڑی کا گول چکرلگایا جانا .
کوٹھی دار کَنگھی
(کن٘گھی سازی) وہ کن٘گھی جس کا پیٹا یعنی بیچ کا حصّہ تیل بھرنے کو اندر سے کھوکھلا یا کوٹھی داربنایا گیا ہو، اس میں (دندانوں کے رخ سوراخ کردیتے ہیں جن میں تیل دانتوں میں پھیل کر بالوں کی جڑوں میں پہنچتا ہے .
کوٹھی میں چاوُر، گَھر میں اُپاس
بیوقوف کو دولت سے بھی خوشی حاصل نہیں ہوتی کیونکہ اسے خرچ کرنا نہیں آتا
کوٹھی میں چاوَل گَھر میں اُپاس
بیوقوف کو دولت سے بھی خوشی حاصل نہیں ہوتی کیونکہ اسے خرچ کرنا نہیں آتا
کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی لومْڑی
لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی
کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی سومْڑی
لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی
کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگی
محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی، بعض بھلے کاموں میں بُرائی مول لینی پڑتی ہے.
کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار تُمہارا ہے
زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں
کوٹھی کَرْنا
صرافی یا ساہوکاری کی دکان کھولنا ، ہنڈی کا بیوپار شروع کرنا ، کارخانہ جاری کرنا ، سودا گری کی بڑی دکان کرنا ، بینک گھر کھولنا .
کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگے
محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی، بعض بھلے کاموں میں بُرائی مول لینی پڑتی ہے.
کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے
زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں
کوٹھی اُتارْنا
کنویں کے اندر لکڑی کا گول چکر کنوئیں کی تہہ میں استحکام کے لیے ڈالنا، حلقۂ چوبیں کا داخل کرنا یا پختہ اینٹوں سے بنانا
ہَوائی کوٹھی
(تعمیرات) پانی میں بنیاد ڈالنے کے لیے ایک بڑا آب بند ڈبا جو ہوا کو روکنے کا کام دیتا ہے ، ایک دھاتی کمرا (انگ : Pneumatic Caisson) ۔
چَھلّا کوٹھی
بڑے بڑے شہروں مثل کلکاتہ و دہلی وغیرہ میں کٹنیاں مکان کرایہ پر لیتی اور اس میں شوقین عورتیں اور تماشہ بین مرد جمع ہو کر بد کاری کے مرتکب ہوتے ہیں، چکاہ ، قحبہ خانہ ، رنڈیوں کا محلّہ .
خالی بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دَھان اُس کوٹھی میں بَھرے
کام کرنے والا آدمی بیکار نہیں بیٹھ سکتا چاہے اسے فضول کام ہی کرنا پڑے
ٹھالی بَنیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں کَرے
کام کرنے والا آدمی بیکار نہیں بیٹھ سکتا چاہے اسے فضول کام ہی کرنا پڑے
ٹھالی بَنیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں کَرے
کام کرنے والا آدمی بیکار نہیں بیٹھ سکتا چاہے اسے فضول کام ہی کرنا پڑے
بَیٹھا بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں بَھرے
کام کرنے والا آدمی بیکار نہیں بیٹھ سکتا چاہے اسے فضول کام ہی کرنا پڑے
بَیٹھا بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں کَرے
کام کرنے والا آدمی بیکار نہیں بیٹھ سکتا چاہے اسے فضول کام ہی کرنا پڑے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chaara-saaz
चारा-साज़
.چارَہ ساز
one who finds a way out (of trouble)
[ Na Hamdam ki jaan-nisari khush kar sakti hai na chara-saaz ki aasman-o-zamin ke qulabe milane wali chizen ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttafiq
मुत्तफ़िक़
.مُتَّفِق
consenting, agreeing
[ Do shakhs aapas mein muttafiq ho kar rozgar ke waste kisi mulk ko chale jate the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaadim
ख़ादिम
.خادِم
domestic servant, servant
[ Mahapadam Kabir ka khadim tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ta'aavun
त'आवुन
.تَعاوُن
cooperation, mutual aid, assistance
[ Shauhar aur biwi ke bich aapas mein ta'aawun zaruri hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nisf
निस्फ़
.نِصف
half
[ Kamod raat ke pahle nisf pahar mein gaya jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sifaaratii
सिफ़ारती
.سِفارَتی
diplomatic
[ Aurangzeb waqt Hind-o-Iran ke sifarati ta'alluqat munqata ho gaye the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nasheman
नशेमन
.نَشیمَن
nest, shelter, den, hole
[ Parinde apna nasheman chhod kar nili-nili faza ki wusaton mein hawa ke dosh par udte fir rahe hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mardum-shumaarii
मर्दुम-शुमारी
.مَردُم شُماری
census
[ Mardum-Shumari se aabadi, sharh-e-paidaish, sharh-e-maut waghaira ka pata chalta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaabiina
काबीना
.کابِینَہ
cabinet (of ministers)
[ Walid Saheb kabina mein secretary hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
difaa'ii
दिफ़ा'ई
.دِفاعی
serving for defence, defensive
[ Adliya (Court) mein difaai wakil ne mukhalif fariq (Party) ki dalilon ko be-buniad thahraya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (خالی بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دَھان اُس کوٹھی میں بَھرے)
خالی بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دَھان اُس کوٹھی میں بَھرے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔