تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی کے معانیدیکھیے

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی

KHaala ke aage nanihaal kii ba.Daa.iiख़ाला के आगे ननिहाल की बड़ाई

ضرب المثل

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی کے اردو معانی

  • (عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

ख़ाला के आगे ननिहाल की बड़ाई के हिंदी अर्थ

  • (अविर) अपनी ज़बान से अपनी या अपनों की तारीफ़ करने के मौक़ा पर मुस्तामल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone