تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاکَشِی" کے متعقلہ نتائج

خَاکْسی

ایک خود رو پودہ جو باغوں، جنگلوں اور پہاڑوں میں ہوتا ہے، اس کی پتیاں لمبی اور ٹہنی کے دونوں سمت آمنے سامنے لگتی ہیں، پھل جھڑ جانے پر چھوٹی دھڑیاں لگتی ہیں، جن میں چھوٹے چھوٹے دانے جھلی میں لپٹے رہتے ہیں، یہ دو قسم کے ہوتے ہیں، ایک چھوٹی دوسری بڑی، چھوٹی سرخ باریک جو خشخاش کے دانوں کے برابر ہوتی ہے جب کہ بڑی کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے، چھوٹی زیادہ کڑوی ہوتی ہے، یہ گھاس عموماً عرب اور فارس میں پائی جاتی ہے، اطبا دفع بخار کے لیے استعمال کرتے ہیں، خوب کلا، خاکشی، خاکسیر

کھاکْ سی

وہ موٹی موٹی سفید لکیریں یا بدن کی رنگت کے برخلاف نشان، جو زچّہ کی رانوں اور پیٹ پر پڑجاتے ہیں، کھارے

کَہْکَشِ

رک : کَہکَشاں.

کھیکسا

نشان، دھبہ

خاکَشِی

ایک خود رو پودے کے سرخ بیج خشخاش کے دانوں کے برابر ہوتے ہیں اطبا دفع بخار کے لیے استعمال کرتے ہیں، خوب کلاں

خاک شو

نیاریا، وہ شخص جو سناروں کی دوکان کی مٹی یا بعض مقامات پر دریا کے کنارے کی ریت کو دھو کر اس سے سونا نکالتا ہے، وہ برتن بنانے کی مٹی تیار کرے، خوب کلاں

خاک کَشی

سہاگا، ہینگا

خاک سی بات

چھوٹی سی بات ، معمولی بات .

خاک شو پیش آزاں کہ خاک شَوی

۔(ف) قبل مرنے کے نفس کو زیر کرلینا اور عاجزی کی عادت ڈالنا چاہئے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خاکَشِی کے معانیدیکھیے

خاکَشِی

KHaakashiiख़ाकशी

اصل: فارسی

وزن : 212

خاکَشِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ایک خود رو پودے کے سرخ بیج خشخاش کے دانوں کے برابر ہوتے ہیں اطبا دفع بخار کے لیے استعمال کرتے ہیں، خوب کلاں
  • سونا تولنے کا ایک وزن، رتَی، گھونگچی

English meaning of KHaakashii

Noun, Feminine, Singular

  • a small red seed used in medicine (chiefly as an eye-salve)
  • a red bramble
  • a very fine grain which is used in medicine
  • a weight of gold weighing
  • a small weight (the seed of Abrus precatorius) used by goldsmiths

ख़ाकशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक बहुत ही महीन दाने जो दवा में काम आते हैं
  • सोना तौलने का एक वज़न, रत्ती, घोंघ्ची

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاکَشِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاکَشِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone