تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاک زادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاک زادَہ کے معانیدیکھیے
خاک زادَہ کے اردو معانی
صفت
- دنیاوی، زمینی، زمیں سے متعلق، مٹی کا، انسان
شعر
اک خاک زادہ چلنے لگا لا الہ کی سمت
یعنی کہ گامزن میں ہوا کربلا کی سمت
خاک زادہ ہوں مگر تا بہ فلک جاتا ہے
میرا ادراک بہت دور تلک جاتا ہے
میں تخت پر ہوں مگر یوں تو خاک زادہ ہی
گریز کرتے ہیں کیوں بوریا نشیں مجھ سے
English meaning of KHaak-zaada
Adjective
- Terrestrial, earthen, man.
ख़ाक-ज़ादा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लौकिक, पार्थिव, संसारी, पृथ्वी सम्बन्धी, मिट्टी का, मनुष्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاک زادَہ)
خاک زادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔