تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک زاد" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک زاد کے معانیدیکھیے

خاک زاد

KHaak-zaadख़ाक-ज़ाद

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

خاک زاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاک سے پیدا ہونے والا، مٹی کا بنا ہوا، مجازاً: انسان

صفت

  • مٹی سے بنا ہوا، انسان و حیوان

شعر

Urdu meaning of KHaak-zaad

  • Roman
  • Urdu

  • Khaak se paida hone vaala, miTTii ka banaa hu.a, majaaznah insaan
  • miTTii se banaa hu.a, insaan-o-haivaan

English meaning of KHaak-zaad

Noun, Masculine

  • begotten or made of dust, i.e. man, human race

Adjective

  • begotten or made of dust, human race

ख़ाक-ज़ाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिट्टी से पैदा होने वाला, मिट्टी का बना हुआ प्रतीकात्मक: मनुष्य

विशेषण

  • मिट्टी से उत्पन्न, मनुष्य और दूसरे प्राणी

خاک زاد کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک زاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک زاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone