تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

سَلِیقَہ

طبیعت، سرشت، مزاج، تمیز

سَلِیقَہ آنا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ دار

باتمیز ، باشعور ، سمجھ رکھنے والا ، سُگھڑ .

سَلِیقَہ بَتانا

تمیز سِکھانا ، شعور پیدا کرنا .

سَلِیقَہ مَنْد

تمیز دار ، شائستہ ، نیک سرشت ، سگھڑ .

سَلِیقَہ آ جانا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ وَنْد

رک : سلیقہ مند .

سَلِیقَہ مَنْدی

تمیزداری، سگھڑپن، شائستگی، سلیقہ شعاری

سَلِیقَہ سِیکھنا

تمیز سیکھنا، شعور سیکھنا

سَلِیقَہ سِکھانا

تمیز سکھانا، شعور سکھانا

سَلِیقَہ شِعار

تمیز دار، سلیقہ مند، سُگھڑ

سَلِیقَہ شِعاری

تمیز داری، سلیقہ مندی، سگھڑپن، شائستگی

سَلِیقَہ کِی گُفْتُگُو

اخلاق یا تمیز کی باتیں

سَلِیقَۂ مَجْلِس

نشست و برخاست کا طریقہ ، آدابِ مجلس ، لوگوں کے ساتھ برتاؤ کا اچھّا طریقہ .

سَلِیقَۂ گُفْتُگُو

بات کرنے کا سلیقہ

بے سَلِیقَہ

بے شعور، بے تمیز، بے ڈھنگا

بَد سَلِیقَہ

پھوہڑ، بے شعور، بد تمیز

خوش سَلِیقَہ

باتمیز، سلیقہ شعار، سلیقہ مند، نیک اطوار، اچھے سلیقہ والا شخص

ہَر کَس سَلِیقَہ دارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کا مزاج مختلف ہوتا ہے

آبْ دَسْت کا بھی سَلِیقَہ نَہِیں

نہایت بد سلیقہ اور نادان ہے

ہُنَر سَلِیقَہ تیرے نَہِیں، لینا دینا میرے نَہِیں

بدسلیقہ اور پھوہڑ کے متعلق کہتے ہیں ۔

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک اُڑانا کے معانیدیکھیے

خاک اُڑانا

KHaak u.Daanaaख़ाक उड़ाना

محاورہ

مادہ: خاک

Roman

خاک اُڑانا کے اردو معانی

  • دھول اڑانا ، گرد و غبار اڑانا .
  • میّت کا سوگ کرنے کے لیے خاک اڑانا .
  • تلاش و جستجو میں سرگرداں ہونا .
  • آوارہ پھرنا ، واہی تباہی پھرنا ، بے کار ادھر ادھر گھومنا .
  • برباد کرنا ، کسی کو تباہ کرنا .
  • رسوا کرنا ، بدنام کرنا ، بے عزتی کرنا .
  • تنقید کرنا ، نقص نکالنا ، مذاق بنانا .
  • کوشش کرنا ، سعی کرنا .
  • برباد ہونا ، تباہ ہونا .
  • جانوروں کا پان٘و سے مٹی اڑانا ؛ بلّی یا کتّے کا پاخانہ کر کے پان٘و سے مٹی ڈالنا .
  • سواری کے جانوروں کا پیروں سے مٹی اُڑانا .
  • خریداری میں کھوٹ کرنا .
  • ۔و۱۔دھول اڑانا۔ گرد اڑانا۔ میّت کا سوگ کرنے کے لئے بھی خاک اڑاتے ہیں۔ ؎ ۳۔ (دیکھو اڑانا نمبر ۳۹۔۴۰۔) جستجو میں تباہ ہونا۔ آوارہ ہونا۔ تلاش و جستجو میں مشقت کرنا۔ ۳۔ کسی کو تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ رسوا کرنا۔ ؎

شعر

Urdu meaning of KHaak u.Daanaa

Roman

  • dhuul u.Daanaa, gard-o-gubaar u.Daanaa
  • miiXyat ka sog karne ke li.e Khaak u.Daanaa
  • talaash-o-justajuu me.n saragardaa.n honaa
  • aavaaraa phirnaa, vaahii tabaahii phirnaa, be kaar idhar udhar ghuumnaa
  • barbaad karnaa, kisii ko tabaah karnaa
  • rusvaa karnaa, badnaam karnaa, be.izztii karnaa
  • tanqiid karnaa, nuqs nikaalnaa, mazaaq banaanaa
  • koshish karnaa, su.ii karnaa
  • barbaad honaa, tabaah honaa
  • jaanavro.n ka paanv se miTTii u.Daanaa ; billii ya kutte ka paaKhaanaa kar ke paanv se miTTii Daalnaa
  • savaarii ke jaanavro.n ka pairo.n se miTTii u.Daanaa
  • Khariidaarii me.n khoT karnaa
  • ۔o-१।dhuul u.Daanaa। gard u.Daanaa। miiXyat ka sog karne ke li.e bhii Khaak u.Daate hain। ३। (dekho u.Daanaa nambar ३९।४०।) justajuu me.n tabaah honaa। aavaaraa honaa। talaash-o-justajuu me.n mashaqqat karnaa। ३। kisii ko tabaah karnaa। barbaad karnaa। rusvaa karnaa।

English meaning of KHaak u.Daanaa

ख़ाक उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • ख़रीदारी में खोट करना
  • तलाश-ओ-जुस्तजू में सरगरदां होना
  • मी्यत का सोग करने के लिए ख़ाक उड़ाना
  • सवारी के जानवरों का पैरों से मिट्टी उड़ाना
  • ۔ओ-१।धूल उड़ाना। गर्द उड़ाना। मी्यत का सोग करने के लिए भी ख़ाक उड़ाते हैं। ३। (देखो उड़ाना नंबर ३९।४०।) जुस्तजू में तबाह होना। आवारा होना। तलाश-ओ-जुस्तजू में मशक़्क़त करना। ३। किसी को तबाह करना। बर्बाद करना। रुसवा करना।
  • आवारा फिरना, वाही तबाही फिरना, बे कार इधर उधर घूमना
  • कोशिश करना, सुई करना
  • जानवरों का पांव से मिट्टी उड़ाना , बिल्ली या कुत्ते का पाख़ाना कर के पांव से मिट्टी डालना
  • तन्क़ीद करना, नुक़्स निकालना, मज़ाक़ बनाना
  • धूल उड़ाना, गर्द-ओ-गुबार उड़ाना
  • बर्बाद करना, किसी को तबाह करना
  • बर्बाद होना, तबाह होना
  • रुसवा करना, बदनाम करना, बेइज़्ज़ती करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلِیقَہ

طبیعت، سرشت، مزاج، تمیز

سَلِیقَہ آنا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ دار

باتمیز ، باشعور ، سمجھ رکھنے والا ، سُگھڑ .

سَلِیقَہ بَتانا

تمیز سِکھانا ، شعور پیدا کرنا .

سَلِیقَہ مَنْد

تمیز دار ، شائستہ ، نیک سرشت ، سگھڑ .

سَلِیقَہ آ جانا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ وَنْد

رک : سلیقہ مند .

سَلِیقَہ مَنْدی

تمیزداری، سگھڑپن، شائستگی، سلیقہ شعاری

سَلِیقَہ سِیکھنا

تمیز سیکھنا، شعور سیکھنا

سَلِیقَہ سِکھانا

تمیز سکھانا، شعور سکھانا

سَلِیقَہ شِعار

تمیز دار، سلیقہ مند، سُگھڑ

سَلِیقَہ شِعاری

تمیز داری، سلیقہ مندی، سگھڑپن، شائستگی

سَلِیقَہ کِی گُفْتُگُو

اخلاق یا تمیز کی باتیں

سَلِیقَۂ مَجْلِس

نشست و برخاست کا طریقہ ، آدابِ مجلس ، لوگوں کے ساتھ برتاؤ کا اچھّا طریقہ .

سَلِیقَۂ گُفْتُگُو

بات کرنے کا سلیقہ

بے سَلِیقَہ

بے شعور، بے تمیز، بے ڈھنگا

بَد سَلِیقَہ

پھوہڑ، بے شعور، بد تمیز

خوش سَلِیقَہ

باتمیز، سلیقہ شعار، سلیقہ مند، نیک اطوار، اچھے سلیقہ والا شخص

ہَر کَس سَلِیقَہ دارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کا مزاج مختلف ہوتا ہے

آبْ دَسْت کا بھی سَلِیقَہ نَہِیں

نہایت بد سلیقہ اور نادان ہے

ہُنَر سَلِیقَہ تیرے نَہِیں، لینا دینا میرے نَہِیں

بدسلیقہ اور پھوہڑ کے متعلق کہتے ہیں ۔

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone