تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاک نَشِینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاک نَشِینی کے معانیدیکھیے
خاک نَشِینی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خاک نشیں جس کا یہ اسم کیفیت ہے، شائستگی، عذر خواہ، خاکساری، لاچاری، عاجزی
شعر
وہ مری خاک نشینی کے مزے کیا جانے
جو مری طرح تری راہ میں برباد نہیں
مجھ کو ہوا یہ خاک نشینی سے فائدہ
تھا دل کے آئنے پہ جو کچھ رنگ اڑ گیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاک نَشِینی)
خاک نَشِینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔