تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک کے بَرابَر کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک کے بَرابَر کَر دینا کے معانیدیکھیے

خاک کے بَرابَر کَر دینا

KHaak ke baraabar kar denaaख़ाक के बराबर कर देना

محاورہ

مادہ: خاک

Roman

خاک کے بَرابَر کَر دینا کے اردو معانی

  • تباہ کرنا، بر باد کرنا

Urdu meaning of KHaak ke baraabar kar denaa

Roman

  • tabaah karnaa, barbaad karnaa

ख़ाक के बराबर कर देना के हिंदी अर्थ

  • नष्ट करना, बर्बाद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک کے بَرابَر کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک کے بَرابَر کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone