تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاک دان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاک دان کے معانیدیکھیے
خاک دان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کوڑے دان، ڈبہ جس میں کوڑا کرکٹ ڈالا جائے
- (مجازا) دنیا، زمین، کائنات
- لکڑی کا وہ صندوق جس میں میت کی راکھ رکھی جاتی ہے
- مٹی اور کوڑا پھینکنے کی جگہ، کوڑا ڈالنے کی جگہ، کوڑا گھر
- دنیا، کائنات، جہان، عالم ہست و بود
- (مجازاً) قبر
شعر
ہمارے سانس بھی لے کر نہ بچ سکے افضلؔ
یہ خاکدان میں دم توڑتے ہوئے سگریٹ
ایک شعلہ پھر اک دھویں کی لکیر
اور کیا خاکدان سے نکلا
لوگ روشن ہیں اپنی مٹی سے
تم کسی خاکدان میں بھی نہیں
English meaning of KHaak-daan
ख़ाक-दान के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاک دان)
خاک دان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔