تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاک اَنْداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاک اَنْداز کے معانیدیکھیے
خاک اَنْداز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کوڑا کرکٹ ڈالنے کا برتن، کُوڑے دان، خاک سے بھرا ہوا
- قلعے یا مکان کی دیوار کا سوراخ جس سے کوڑا کرکٹ یا دشمن یا غنیم پر کنکر پتھر پھینکے جاتےہیں
- وہ بیلچہ نما چھوٹا دستی ظرف جس سے چولھے کی خاک نکالتے ہیں نیز کسی بھی جگہ سے کوڑا جمع کر کے کوڑے دان میں ڈالتے ہیں
- بھربھنڈا، سنگ بستہ عمارت کی کرسی کا روکاری پتھر، عمارت کی نوعیت کے اعتبار سے سادہ، منقش، اعلیٰ و ادنی قسم کا لگایا جاتا ہے، بھربھنڈا بھڑ سے بنا ہے اور بھر ہندی میں سطح زمین سے فرش عمارت تک کی بلندی کو کہتے ہیں جو اردو میں کرسی کہلاتی ہے 'خاک انداز' اس لیے کہتے ہیں کہ زمین پر چھڑکاؤ سے جو خاک اڑتی ہے وہ اس سے رکتی ہے اور فرش تک نہیں چڑھتی
- کسی چیز کے گم ہو جانے یا کھو جانے پر مشکوک یا خوف زدہ لوگوں سے دھول پھکوانے کا عمل
- خیمے کا حشیہ
- جادوگر، ساحر
شعر
نہ پوچھ وسعت مے خانۂ جنوں غالبؔ
جہاں یہ کاسۂ گردوں ہے ایک خاک انداز
English meaning of KHaak-andaaz
Noun, Masculine
- dustbin, dust-styled
- a loop-hole, a sling
- a shovel
- fringe or skirt of a tent
- a magician
ख़ाक-अंदाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कूड़ा-करकट डालने का पात्र, कूड़े-दान, कूड़ाखाना, मिट्टी से भरा हुआ
- वो छिद्र या जगह जो दुर्ग के ऊपर से कूड़ा-करकट और शत्रुओं पर कंकर-पत्थर फेंकने के लिए बना लेते हैं
- बेलचा की तरह का छोटा दस्ती उपकरण जिससे चूल्हे की राख निकालते हैं नीज़ किसी भी जगह से कूड़ा जमा करके कूड़ेदान में डालते हैं
- भरभंडा, पक्के भवन की कुर्सी का रोकारी पत्थर, भवन की विशेषता के अनुसार से सादा, जड़ित, उच्च और निम श्रेणी का लगाया जाता है, भरभंडा भड़ से बना है और भर हिन्दी में भूमि-तल से भवन के फर्श तक की ऊँचाई को कहते हैं जो उर्दू में कुर्सी कहलाती है, 'ख़ाक-अंदास इसलिए कहते हैं कि ज़मीन पर छिड़काव से जो मिट्टी उड़ती है वो इससे रुकती है और फ़र्श तक नहीं चढ़ती
- किसी चीज़ के खो जाने पर शंकित लोगों से धूल फिकवाने की क्रिया
- खे़मे का हशिया
- जादूगर, साहिर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاک اَنْداز)
خاک اَنْداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔