تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاک آلُودَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاک آلُودَہ کے معانیدیکھیے
خاک آلُودَہ کے اردو معانی
صفت
- ۔(ف) صفت۔ خاک سے چھپا ہوا۔ خاک بھرا ہوا۔
- خاک آلود، خاک سے بھرا ہوا، دُھول سے اٹا ہوا
شعر
میرؔ آوارۂ عالم جو سنا ہے تو نے
خاک آلودہ وہ اے باد صبا میں ہی ہوں
پڑے ہیں راہ میں کچھ پھول خاک آلودہ
کوئی جنازہ اٹھا یا کوئی برات گئی
خاک آلودہ زمانوں پر برستی جھومتی کالی گھٹائیں
موسموں کی آب و خاک آرائیوں سے آئنے سیراب ہوتے
English meaning of KHaak-aaluuda
Adjective
- polluted dust
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاک آلُودَہ)
خاک آلُودَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔