تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَادِمُ الطُّلَبا" کے متعقلہ نتائج

رِعَایا

مُطیع، حاکم کے زیرِ فرمان رہنے والے لوگ، باجگذار، جمہور، عامۃ الناس

رِعایا پَروَر

رِعایا پَرْوَری

رعایا پر مہربانی، شفت، سرپرستی، خِدمت

رِعایا بَرایا

رعیت کے لوگ، عوام، پبلک

رِعایات

ملحوظ رکھنے کا عمل، خیال، لحاظ، دیکھ بھال

رِعایا آباد ہونا

کسی جگہ رعیت کا رہ پڑنا ، رعیت کا پُھولنا پھلنا.

رِعایاپَن

رعایا ہونا، سرپرستی، نگرانی

ریزَہ رِعایا

عوام ، رعایا ، عام لوگ.

حَقِ رِعایا

کاشتکار کا حق؛ رعایا کا حق امن اور انصاف کا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَادِمُ الطُّلَبا کے معانیدیکھیے

خَادِمُ الطُّلَبا

KHaadim-ut-talabaaख़ादिम-उत-तलबा

اصل: عربی

خَادِمُ الطُّلَبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اسکول کا استاد، پروفیسر

English meaning of KHaadim-ut-talabaa

Noun, Masculine

  • a public teacher, a professor (of college).

ख़ादिम-उत-तलबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्कूल का अध्यापक, प्रोफ़ैसर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَادِمُ الطُّلَبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَادِمُ الطُّلَبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone