تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کے بَل مَکْڑی ناچے" کے متعقلہ نتائج

عَنْکَبُوت

ایک ہشت پایہ جانور (حشرہ) جو باریک جالا بُن کر اپنا شکار پھانستا ہے، مکڑی

عَنْکَبُوتی

مکڑی کے جال کی طرح کا ، نازک لچھے دار ، ایسا تار جو مکڑی کے جال سے مشابہت رکھتا ہو ۔

عَنْکَبُوتِیَّہ

مکڑی سے تعلق رکھنے والا، مکڑی جیسا، حیوانات کی ایک نوع جس میں مکڑی، بچھو وغیرہ شامل ہیں، عنکبہ

بَیْتُ العَنْکَبُوت

the spider's web

پَرْدَۂِ عَنْکَبُوت

مکڑی کا جالا

نَسْجِ عَنکَبُوت

مکڑی کا جالا ۔ نصف

نَسِیج عَنکَبُوت

مکڑی کا جال ۔

خانَۂ عَنکَبُوت

مکڑی کا جالا

بَیتِ عَنْکَبُوت

مکڑی کا گھر، جالا

عَنْکَبُوتِ زَرِّیں تار

(کنایۃً) سورج

تارِ عَنْکَبُوت

مکڑی کے جالے کا تار، مکڑی کا جالا

اردو، انگلش اور ہندی میں کے بَل مَکْڑی ناچے کے معانیدیکھیے

کے بَل مَکْڑی ناچے

ke bal mak.Dii naacheके बल मकड़ी नाचे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کے بَل مَکْڑی ناچے کے اردو معانی

  • کمزور چیز کا سہارا لینے کے موقع پر بولتے ہیں

Urdu meaning of ke bal mak.Dii naache

  • Roman
  • Urdu

  • kamzor chiiz ka sahaara lene ke mauqaa par bolte hai.n

के बल मकड़ी नाचे के हिंदी अर्थ

  • कमज़ोर चीज़ का सहारा लेने के मौक़ा पर बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَنْکَبُوت

ایک ہشت پایہ جانور (حشرہ) جو باریک جالا بُن کر اپنا شکار پھانستا ہے، مکڑی

عَنْکَبُوتی

مکڑی کے جال کی طرح کا ، نازک لچھے دار ، ایسا تار جو مکڑی کے جال سے مشابہت رکھتا ہو ۔

عَنْکَبُوتِیَّہ

مکڑی سے تعلق رکھنے والا، مکڑی جیسا، حیوانات کی ایک نوع جس میں مکڑی، بچھو وغیرہ شامل ہیں، عنکبہ

بَیْتُ العَنْکَبُوت

the spider's web

پَرْدَۂِ عَنْکَبُوت

مکڑی کا جالا

نَسْجِ عَنکَبُوت

مکڑی کا جالا ۔ نصف

نَسِیج عَنکَبُوت

مکڑی کا جال ۔

خانَۂ عَنکَبُوت

مکڑی کا جالا

بَیتِ عَنْکَبُوت

مکڑی کا گھر، جالا

عَنْکَبُوتِ زَرِّیں تار

(کنایۃً) سورج

تارِ عَنْکَبُوت

مکڑی کے جالے کا تار، مکڑی کا جالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کے بَل مَکْڑی ناچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کے بَل مَکْڑی ناچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone