تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوّے کی دم میں انار کی کلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوّے کی دم میں انار کی کلی کے معانیدیکھیے
کوّے کی دم میں انار کی کلی
kauve kii dum me.n anaar kii kalii•कौवे की दुम में अनार की कली
نیز - کَوّے کی گان٘ڑ میں اَنار کی کَلی, کَوّے کی گان٘ڑ میں اَنار کی کَلی, کَوّے کی چون٘چ میں اَنار کی کَلی
ضرب المثل
کوّے کی دم میں انار کی کلی کے اردو معانی
- انمل بے جوڑ شے، بے تکی بات
- کسی بدصورت آدمی کا بہترین اور خوبصورت پوشاک پہن کر نکلنا
- اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس کا رنگ کالا ہو اور سرخ لباس پہنے
-
ایک بیکار اور گھٹیا شئے کے ساتھ کسی اچھی چیز کا میل ہونے پر کہتے ہیں
مثال - یہ موا صدقے کا دوپٹہ اس پر یہ بھاری مصالحہ ہا ہا ! کوّے کی چون٘چ میں انار کی کلی.(۱۸۸۵، بزم آخر، ۸۵)
कौवे की दुम में अनार की कली के हिंदी अर्थ
- असंगत बेजोड़ चीज़, बेतुकी बात
- किसी बद-शक्ल आदमी का बढ़िया पोशाक पहनकर निकलना
- उस व्यक्ति के लिए बोलते हैं जिस का रंग काला हो और लाल रंग के कपड़े पहने
- एक निकृष्ट वस्तु के साथ बढ़िया वस्तु का मेल होने पर कहते हैं
- असंगत बेजोड़ चीज़, बेतुकी बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوّے کی دم میں انار کی کلی)
کوّے کی دم میں انار کی کلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔