تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوّا چَلا ہَنس کی چال اَپنی چال بھی بُھول گَیا" کے متعقلہ نتائج

تَخْفِیف

کمی، بوچھ ہلکا کرنا، کم کرنا

تَخْفِیف دینا

مہلت دینا ، کمی کرنا .

تَخْفِیف ہونا

افاقہ ہونا ، مرض یا شدت میں کمی آنا .

تَخْفِیف کَرْنا

کمی کرنا، گھٹانا، خرچ کم کرنا، نوکروں کی تعداد کم کرنا، موقوف کرنا، کسی عہدے یا منصب وغیرہ کا ختم کردینا

تَخفِیف میں آنا

کمی کرنا، گھٹانا، خرچ کم کرنا، نوکروں کی تعداد کم کرنا، موقوف کرنا

تَخْفِیف میں لانا

رک : تخفیف کرنا

تَخْفِیفِ جَمْع

مال کی کمی، لگان کی کمی

تَخْفِیفِ تَصْدِیق

۔(ع۔ تکیف دوٗر کرنا۔) اردو میں جب ملکاقات کے بعد رخصت ہوتے ہیں یہ کلمہ کہتے ہیں۔

تَخْفِیفِ تَصْدِیع

زحمت تکلیف پریشانی وغیرہ میں کمی ، درد سری کا خاتمہ ، (وقت رخصت اظہار انکساری کے لیے) زحمت دہی کا اختتام .

تَخْفِیفِ سَزا

تَخْفِیفِ قِیمَت

تَخْفِیف کا قَلَم جاری کَرْنا

تخفیف کا عام تحریری حکم جاری کرنا

تَخْفِیفِ تَصْدِیعَہ

زحمت تکلیف پریشانی وغیرہ میں کمی ، درد سری کا خاتمہ ، (وقت رخصت اظہار انکساری کے لیے) زحمت دہی کا اختتام .

تَخْفِیفِ جُرْم

جرم کا ہلکا کرنا ، چھوٹے جرم والی دفعہ عائد کرنا

تَخْفِیفِ لَگان

رک : تخفیف جمع

تَخْفِیفِ اَسْلِحَہ

ہتھیاروں میں کمی کرنے کی ایک بین الاقوامی تحریک جس کا آغاز پہلی عالمگیر جن٘گ کے بعد سے ہوا اور آج کل موضوع بحث بنی ہوئی ہے

تَخْفِیفَہ

چھوٹی پگڑی جو عمامے سے ہلکی ہوتی ہے اور سوتے وقت سر پر بان٘دھی جاتی ہے .

تَخْفِیفی

تخلیف (رک) سے منسوب (ترا کیب میں مستعمل) .

تَخْفِیفیِ بُخار

وہ بخار جو خفیف لرزہ آنے سے ہو جائے .

بِلا تَخْفِیف

مَرَض میں تَخفِیف ہونا

بیماری سے افاقہ یا آرام ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوّا چَلا ہَنس کی چال اَپنی چال بھی بُھول گَیا کے معانیدیکھیے

کَوّا چَلا ہَنس کی چال اَپنی چال بھی بُھول گَیا

kavvaa chalaa hans kii chaal apnii chaal bhii bhuul gayaaकव्वा चला हंस की चाल अपनी चाल भी भूल गया

نیز - کَوّا چَلا ہَن٘س کی چال اَپْنی چال بھی بُھولا, کَوّا چَلا ہَن٘س کی چال اَپْنی چال بھی بُھولا, کَوّا چَلا ہَنْس کی چال، اَپنی چال بھی بُھول گَیا

ضرب المثل

کَوّا چَلا ہَنس کی چال اَپنی چال بھی بُھول گَیا کے اردو معانی

  • اپنی چال چھوڑ کر بڑوں کی نقل کرنے سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے
  • جو شخص اپنی اوقات سے بڑھ کر حوصلہ کرتا ہے وہ اپنی اگلی حیثیت کو بھی برباد کرتا ہے یا دوسروں کا مسابقہ کر کے نقصان اٹھاتا ہے

English meaning of kavvaa chalaa hans kii chaal apnii chaal bhii bhuul gayaa

  • one who blindly imitates others loses face

कव्वा चला हंस की चाल अपनी चाल भी भूल गया के हिंदी अर्थ

  • अपनी चाल छोड़कर बड़ों की नक़्ल करने से सदैव हानि होती है
  • जो व्यक्ति अपनी सामर्थ्य से बढ़ कर उत्साह करता है वह अपने अगले दर्जाे को भी ध्वस्त करता है या दूसरों का प्रतिस्पर्धा कर के घाटा उठाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوّا چَلا ہَنس کی چال اَپنی چال بھی بُھول گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوّا چَلا ہَنس کی چال اَپنی چال بھی بُھول گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone