تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوّے کوسا کَریں کھیت پَکّا کَریں" کے متعقلہ نتائج

کوسا

دعائے بد، سراپ

کُوسا

(ٹھٹیرا گری) چمچہ

کوسا کَرنا

۔ بد دعا دیتا رہنا۔ یہ بد زبان دن رات مجھے کوسا کرتی ہے۔

کوسا لَگْنا

بددعا کا اثر ہونا

کوسَہ

مدھیہ پردیش میں تیار ہونے والا ایک قسم کا ریشم

کوسا کاٹی کَرْنا

کوسنا پیٹنا ، برا بھلا کہنا ، سراپ دینا ، بددعا کرنا.

کوسا کاٹی

کوسنا پیٹنا، سراپ، دعائے بد

کوسا کاسی

بد دعا، سراپ

کوسا جِئے اَسِیسی مَرے

مرنا جینا کسی کی خواہش سے نہیں بلکہ مقدّر سے ہوتا ہے جسے مرنے کی بددعا دی جائے وہ نہیں مرتا جس کو جینے کی دعا دی جائے وہ مر جاتا ہے.

کُوسال

چیتے کی نسل اور ریچھ کی نسل کے ملاپ سے پیدا ہونے والا جانور.

کُوسِ اَجَل

موت کا نقّارہ، موت کا پیغام

کوسَہ بَر نَشِین

قدیم ایران کا ایک جشن جو ماہ آذر کے شروع میں ہوتا تھا اور جس میں لوگ عموماً ایک کوسے کو گدھے پر سوار کرکے پھراتے تھے.

کوسَہ ڈاڑھی

بہت چھدری ڈاڑھی، وہ ڈاڑھی جو صرف ٹھوڑی پر ہو.

کوسَہ داڑھی

بہت چھدری ڈاڑھی، وہ ڈاڑھی جو صرف ٹھوڑی پر ہو.

سَو کوسا ایک مَسوسا بَرابَر ہیں

صبر سَو بددعاؤں سے بہتر ہے

کَوّے کوسا کَریں کھیت پَکّا کَریں

۔مثل۔ جب کوئی شخص کسی کو ناحق بد دعا دے اس محل پر بولتے ہیں یعنی ناحق کی بد دعا کا کچھ اثر نہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوّے کوسا کَریں کھیت پَکّا کَریں کے معانیدیکھیے

کَوّے کوسا کَریں کھیت پَکّا کَریں

kauve kosaa kare.n khet pakkaa kare.nकाैवे कोसा करें खेत पक्का करें

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَوّے کوسا کَریں کھیت پَکّا کَریں کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ جب کوئی شخص کسی کو ناحق بد دعا دے اس محل پر بولتے ہیں یعنی ناحق کی بد دعا کا کچھ اثر نہیں۔
  • ناحق کی بددعا کچھ اثر نہیں رکھتی.

Urdu meaning of kauve kosaa kare.n khet pakkaa kare.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۔misal। jab ko.ii shaKhs kisii ko naahaq baddu.a de is mahl par bolte hai.n yaanii naahaq kii baddu.a ka kuchh asar nahii.n
  • naahaq kii baddu.a kuchh asar nahii.n rakhtii

काैवे कोसा करें खेत पक्का करें के हिंदी अर्थ

  • ۔मिसल। जब कोई शख़्स किसी को नाहक़ बददुआ दे इस महल पर बोलते हैं यानी नाहक़ की बददुआ का कुछ असर नहीं
  • नाहक़ की बददुआ कुछ असर नहीं रखती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوسا

دعائے بد، سراپ

کُوسا

(ٹھٹیرا گری) چمچہ

کوسا کَرنا

۔ بد دعا دیتا رہنا۔ یہ بد زبان دن رات مجھے کوسا کرتی ہے۔

کوسا لَگْنا

بددعا کا اثر ہونا

کوسَہ

مدھیہ پردیش میں تیار ہونے والا ایک قسم کا ریشم

کوسا کاٹی کَرْنا

کوسنا پیٹنا ، برا بھلا کہنا ، سراپ دینا ، بددعا کرنا.

کوسا کاٹی

کوسنا پیٹنا، سراپ، دعائے بد

کوسا کاسی

بد دعا، سراپ

کوسا جِئے اَسِیسی مَرے

مرنا جینا کسی کی خواہش سے نہیں بلکہ مقدّر سے ہوتا ہے جسے مرنے کی بددعا دی جائے وہ نہیں مرتا جس کو جینے کی دعا دی جائے وہ مر جاتا ہے.

کُوسال

چیتے کی نسل اور ریچھ کی نسل کے ملاپ سے پیدا ہونے والا جانور.

کُوسِ اَجَل

موت کا نقّارہ، موت کا پیغام

کوسَہ بَر نَشِین

قدیم ایران کا ایک جشن جو ماہ آذر کے شروع میں ہوتا تھا اور جس میں لوگ عموماً ایک کوسے کو گدھے پر سوار کرکے پھراتے تھے.

کوسَہ ڈاڑھی

بہت چھدری ڈاڑھی، وہ ڈاڑھی جو صرف ٹھوڑی پر ہو.

کوسَہ داڑھی

بہت چھدری ڈاڑھی، وہ ڈاڑھی جو صرف ٹھوڑی پر ہو.

سَو کوسا ایک مَسوسا بَرابَر ہیں

صبر سَو بددعاؤں سے بہتر ہے

کَوّے کوسا کَریں کھیت پَکّا کَریں

۔مثل۔ جب کوئی شخص کسی کو ناحق بد دعا دے اس محل پر بولتے ہیں یعنی ناحق کی بد دعا کا کچھ اثر نہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوّے کوسا کَریں کھیت پَکّا کَریں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوّے کوسا کَریں کھیت پَکّا کَریں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone