تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے" کے متعقلہ نتائج

مَوِیشی

(گلہ بانی) کاشت کاری میں ڈھور یا چوپائے جو کھیتی باڑی یعنی کاشت کاری کے کام آئیں

مویشی آوارہ ہونا

مویشی کا خود بخود کہیں چلا جانا

مویشی چرانا

ڈنگروں کی چوری کرنا

مَویشی چَرنا

مویشی کا اُگی ہوئی گھاس وغیرہ کھانا

مَویشی واپَس آنا

سرقہ شدہ مویشی کا مالک کو مل جانا

مَویشی واپَس کَرنا

سرقہ شدہ مویشی کا مالک کو لوٹا دینا

مَویشی واپَس ہونا

رک : مویشی واپس آنا

مَویشی پھاٹَک میں دینا

آوارہ پھرتے ہوئے مویشی کو پھاٹک (کانجی ہاؤس) پہنچا دینا جہاں سے مالک جرمانہ ادا کر کے انھیں چھڑواتا ہے اگر کوئی مالک نہ آئے تو فروخت کردیے جاتے ہیں

مَویشی چَرانا

ڈنگروں کو جنگل لے جانا تاکہ گھاس وغیرہ کھائیں ، گلہ بانی کرنا ۔

مویشی چوری کرنا

ڈنگروں کا سرقہ ہونا

مویشی چوری ہونا

ڈنگروں کا سرقہ ہونا

مَویشی گَر

جو ّمیت کے اوصاف بیان کر کے بین کرے ، نوحہ گر ۔

مَویشی پال

مویشی پالنے والا ، چرواہا ، گلہ بان ۔

مَویشی خانَہ

مویشیوں کے رکھنے کا احاطہ، وہ جگہ جہاں ڈھور ڈنگر رکھے جائیں

مَواشی

۱۔ بہت تیز چلنے والے

میوَہ شِیرِیں

میٹھا پھل یا میوہ عام طور سے مراد میوہ خشک ، چھوارے ، کھوپرا ، چرونچی ، اخروٹ ، کاجو وغیرہ ۔

مال مَویشی

چوپائے، گائے، بیل، بھینس، بکری، گھوڑا وغیرہ

پھاٹَک مَویشی

وہ احاطہ جہاں آوارہ جانوروں کو پکڑ کر داخل کیا جاتا ہے، کان٘جی ہاؤس

اردو، انگلش اور ہندی میں کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے کے معانیدیکھیے

کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے

kau.o.n ke kose se Dhor nahii.n marteकौओं के कोसे से ढोर नहीं मरते

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے کے اردو معانی

  • کسی کے بُرا چاہنے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا.

Urdu meaning of kau.o.n ke kose se Dhor nahii.n marte

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke buraa chaahne se kisii ko nuqsaan nahii.n pahunchtaa

कौओं के कोसे से ढोर नहीं मरते के हिंदी अर्थ

  • किसी के बुरा चाहने से किसी को नुक़्सान नहीं पहुंचता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوِیشی

(گلہ بانی) کاشت کاری میں ڈھور یا چوپائے جو کھیتی باڑی یعنی کاشت کاری کے کام آئیں

مویشی آوارہ ہونا

مویشی کا خود بخود کہیں چلا جانا

مویشی چرانا

ڈنگروں کی چوری کرنا

مَویشی چَرنا

مویشی کا اُگی ہوئی گھاس وغیرہ کھانا

مَویشی واپَس آنا

سرقہ شدہ مویشی کا مالک کو مل جانا

مَویشی واپَس کَرنا

سرقہ شدہ مویشی کا مالک کو لوٹا دینا

مَویشی واپَس ہونا

رک : مویشی واپس آنا

مَویشی پھاٹَک میں دینا

آوارہ پھرتے ہوئے مویشی کو پھاٹک (کانجی ہاؤس) پہنچا دینا جہاں سے مالک جرمانہ ادا کر کے انھیں چھڑواتا ہے اگر کوئی مالک نہ آئے تو فروخت کردیے جاتے ہیں

مَویشی چَرانا

ڈنگروں کو جنگل لے جانا تاکہ گھاس وغیرہ کھائیں ، گلہ بانی کرنا ۔

مویشی چوری کرنا

ڈنگروں کا سرقہ ہونا

مویشی چوری ہونا

ڈنگروں کا سرقہ ہونا

مَویشی گَر

جو ّمیت کے اوصاف بیان کر کے بین کرے ، نوحہ گر ۔

مَویشی پال

مویشی پالنے والا ، چرواہا ، گلہ بان ۔

مَویشی خانَہ

مویشیوں کے رکھنے کا احاطہ، وہ جگہ جہاں ڈھور ڈنگر رکھے جائیں

مَواشی

۱۔ بہت تیز چلنے والے

میوَہ شِیرِیں

میٹھا پھل یا میوہ عام طور سے مراد میوہ خشک ، چھوارے ، کھوپرا ، چرونچی ، اخروٹ ، کاجو وغیرہ ۔

مال مَویشی

چوپائے، گائے، بیل، بھینس، بکری، گھوڑا وغیرہ

پھاٹَک مَویشی

وہ احاطہ جہاں آوارہ جانوروں کو پکڑ کر داخل کیا جاتا ہے، کان٘جی ہاؤس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone