تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَون سا دَرَخْت ہے جِس کو ہَوا نَہیں لَگی" کے متعقلہ نتائج

کَون سا دَرَخْت ہے جِس کو ہَوا نَہیں لَگی

عیب اور تکلیف سے کوئی خالی نہیں.

کَون سا دَرَخْت ہے جِسے ہَوا نَہیں لَگی

عیب اور تکلیف سے کوئی خالی نہیں.

کَون سا دِن ہے

کس دن ، کوئی ایسا دن نہیں.

جِس کے تَن کو لَگی ہو وہ جانے یار

جس کو تکلیف پہن٘چتی ہے وہی جانتا ہے ، بے درد کی بلا جانے

نام کو نَہیں ہے

برائے نام نہیں ہے ، نام گنانے تک کو نہیں ہے ، بالکل نہیں ہے ، مطلق نہیں ہے

مُجھ کو پاتا ہے تو ہَتِھیار کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

اَپْنے دَہی کو کَون کَھٹّا کَہتا ہے

اپنی چیز کو ہر شخص سراہتا ہے، اپنی چھاچھ کو کوئی کھٹا نہیں بتاتا (رک).

مُجھ کو پاتا ہے تو چُھری کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

کَون ہے

ہے کوئی ایسا ، کوئی نہیں .

مُج کو پاتا ہے تو تَلْوار نَہیں پاتا

(چھری کو نہیں پاتا زیادہ بولتے ہیں) دشمن جان ہے کیا کرے کہ بس نہیں چلتا

ہَوا سا

ذرا سا، خفیف سا، یونہیں سا، ہوا کے مانند، لطیف، ہلکا، سبک

مُرْغ کی بانْگ کو کَون سُنتا ہے

کم درجے کے آدمی کی طرف کون توجہ کرتا ہے

دِل کو لَگی ہونا

دھن ہونا ، شوق ہونا ؛ محبت ہونا.

کَون اَمْر ہے

کیا مسئلہ ہے، کیا معاملہ ہے.

دِل کو رَٹ لَگی ہونا

دل کو مسلسل کسی بات کی دُھن ہونا ؛ ہر وقت دل میں یاد ہونا

کَون شَے ہے

کیا چیز ہے ، کیا بلا ہے.

کَون بَشَر ہے

ہم نہیں جانتے کہ وہ کون ہے

رانی کو کَون کَہے آگا ڈَھک

بڑے آدمی کو غلطی کرتے ہوے دیکھ کر کون ٹوک سکتا ہے .

کَون بات ہے

کوئی موقع نہیں ہے

کَون ہوتا ہے

کیا تعلق ہے ، کیا رشتہ ہے.

کَون کَہْتا ہے

ایسا کرنے کو کسی نے نہیں کہا، ایسا نہیں کرنا چاہئے، میں نہیں کہتا، کوئی نہیں کہہ سکتا، کسی کی مجال نہیں کہ کوئی کچھ کہہ سکے، کس نے کہا، اگر کوئی کہتا ہے تو غلط کہتا ہے، ۔کوئی نہیں کہتا

چَرْخا سا پِھرتا ہے

بہت پھرتا ہے، بے فائدہ پھرتا ہے ، سرگردان و پریشان پھرتا ہے.

ہَم کو ہے ہے کَرے

رک : ہم کو پیٹے

ڈولی لَگی ہے

سواری کے لیے ڈولی ڈیوڑھی پر تیّار ہے

کَون سُنتا ہے

۔کوئی نہیں سنتا ہے۔ ؎

کان٘ٹے لَگی اوس ہے

جلدی خراب ہو جانے والی ہے ؛ بہت ناپائیدار ہے

کَون سا گَھر ہے جِس میں مَوت نَہِیں آئی

مصیبت اور تکلیف سے کوئی جگہ خالی نہیں

گان٘ٹھ سا ہے

موٹا تازہ زور آور آدمی ہے .

گَونے آئی بَرات بَہُو کو لَگی ہَگاس

عین موقع پر تیاری نہ ہو تو کہتے ہیں یعنی شکار کے وقت کتیا ہگاسی

مُرغےکی بانْگ کو کَون صَحِیح رَکھتا ہے

بکواسی کی ڈینگ کا کیا اعتبار یا عورت کی بات قابل ِاعتماد نہیں

مَکڑا سا پِھرتا ہے

چکر کھاتا رہتا ہے

بیْاہْنےآئی بَرات دُلَھن کو لَگی ہَگاس

وقت پر گھبرا جانے والے کے متعلق کہتے ہیں، ضروری کام کے وقت حیلے حوالے

مُرغی کی بانْگ کو کَون صَحِیح کَہتا ہے

عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں ؛ کمزور کو کوئی نہیں پوچھتا

لَگی بُری ہوتی ہے

تب جانو گے ہاں لگی بُری ہوتی ہے۔

کَون چِڑِیا ہے

کیا حقیقت ہے، کوئی حیثیت نہیں.

کَون سی بات ہے

کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے.

یِہ کَون بات ہے

۔یہ کوئی مشکل بات نہیں۔؎

ہَمِیں کو ہے ہے کَرکَے پِیٹے

رک : ہمیں ہے ہے کرے ؛ ہمارا ماتم کرے ، ہمارا مردہ دیکھے ۔

دیکھنے کو نَہیں مِلتا

لاگ لَگی ہُوئی ہے

آپس میں عدوات ہے .

جِس کو اَللہ رَکّھے اُس کو کون چَکّھے

جسے اللہ بچائے اسے کون مارسکتا ہے.

دِل سے لَگی ہے

دل پر چوٹ ہے

ہَٹّا کَٹّا سا بَنا ہُوا ہے

خوب قوی اور تندرست و توانا ہے

دُودْھ کا سا اُبال ہے، آیا اور چَلا گیا

غصہ بہت آتا ہے مگر جلد اتر جاتا ہے

کَون کھیت کی مُولی ہے

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

ہَوا کو خَبَر نَہ ہونا

کسی کا آگاہ نہ ہونا ، کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونا

نام کو نَہیں

بالکل نہیں ، ذرا بھی نہیں ،کچھ نہیں ، انکار میں بولتے ہیں

ہانڈی کا سا اُبال ہے

ابھی شوق ہے کچھ دیر میں جاتا رہے گا

ہَوا کو کاٹنا

تیزی سے چلنا ، تیز رفتاری سے آگے بڑھنا ۔

ہَوا کو گِرَہ دینا

نہایت مشکل کام کرنا ، ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا ، ناممکن بات حاصل کرنے کی کوشش کرنا

کَفَن کو کَوڑی نَہیں

۔نہیت مفلس قلّاش ہے۔ ؎

جِس کا اور ہے نَہ چھور

جس کی تھا ، نہیں ، جو بہت بڑا ہے ، سمندر کے متعلق کہتے ہیں .

جِس کو پی چاہے وُہی سُہاگَن

(لفظاً) جسے خاوند پسند کرے اسے ہی سہاگن سمجھنا چاہیے، (مجازاً) جسے حاکم پسند کرے اس کی سب خوشامد کرتے ہیں.

تُمھاری اور کو آنْکْھ لَگی ہُوئی تھی

تم سے امید بندھی تھی ، تم ہی سے آس لگی ہوئی تھی

راہ سِیدھی لَگی ہے

سیدھا راستہ چلا گیا ہے ؛ راستے میں پھیر نہیں ہے

ہَوا خو ری کو نِکَل جانا

گھر وغیرہ سے باہر چہل قدمی کے لیے جانا ، سیر کے لیے باہر نکلنا ۔

ہوت کو جوت ہے

روپے کے ساتھ ساری رونق ہے ، روپیہ ہو تو جنگل میں منگل ہے.

مُنافَرَت کو ہَوا دینا

باہم نفرت پیداکرنا ، نفرت پھیلانا ۔

کُتّے کو گھی نَہیں پَچتا

جسے حیثیت سے زیادہ مل جائے وہ چھچھورپن کی باتیں کرنے لگتا ہے ، کم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا.

کَون بَڑی بات ہے

کوئی زیادہ اہم بات نہیں، معمولی سی بات ہے، آسان کام ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَون سا دَرَخْت ہے جِس کو ہَوا نَہیں لَگی کے معانیدیکھیے

کَون سا دَرَخْت ہے جِس کو ہَوا نَہیں لَگی

kaun saa daraKHt hai jis ko havaa nahii.n lagiiकौन सा दरख़्त है जिस को हवा नहीं लगी

ضرب المثل

کَون سا دَرَخْت ہے جِس کو ہَوا نَہیں لَگی کے اردو معانی

  • عیب اور تکلیف سے کوئی خالی نہیں.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

कौन सा दरख़्त है जिस को हवा नहीं लगी के हिंदी अर्थ

  • ऐब और तकलीफ़ से कोई ख़ाली नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَون سا دَرَخْت ہے جِس کو ہَوا نَہیں لَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَون سا دَرَخْت ہے جِس کو ہَوا نَہیں لَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words