تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَون و فَساد" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَون و فَساد کے معانیدیکھیے

کَون و فَساد

kaun-o-fasaadकौन-ओ-फ़साद

اصل: عربی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

کَون و فَساد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تعمیر و تخریب، بناؤ بگاڑ، تغیر و تبدل
  • دنیا، جہان، عالم، روئے زمین
  • ہستی و نیستی، بست و بود، موجود ہونا اور تباہ ہو جانا

Urdu meaning of kaun-o-fasaad

  • Roman
  • Urdu

  • taamiir-o-taKhriib, banaa.o bigaa.D, taGayyur-o-tabaddul
  • duniyaa, jahaan, aalim, roy zamiin
  • hastii-o-niistii, bast-o-buud, maujuud honaa aur tabaah ho jaana

English meaning of kaun-o-fasaad

Noun, Masculine

  • construction and demolition, make and mess, changing
  • world

कौन-ओ-फ़साद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • existence and destruction
  • निर्माण और विध्वंस, बनाव और बिगाड़, परिवर्तन
  • संसार, विश्वा, धरती
  • अस्तित्व और गैर-अस्तित्व, मौजूद होना और तबाह हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَون و فَساد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَون و فَساد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone