تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا کے معانیدیکھیے
کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا
kaun har roz ataaliiq ho samjhaa.e gaa•कौन हर रोज़ अतालीक़ हो समझाए गा
نیز - کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھانے گا
ضرب المثل
کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا کے اردو معانی
- بے وقوف انسان کو سمجھانا بہت مشکل ہے، کم فہم کو سکھانا کارِ محال ہے
- بے وقوف کو روز کون سمجھائے
- ہر روز تمہیں کون سبق پڑھائے
कौन हर रोज़ अतालीक़ हो समझाए गा के हिंदी अर्थ
- मूर्ख आदमी को समझाना बहुत कठिन है, कम समझदार को सिखाना कठिन काम है
- मूर्ख को प्रतिदिन कौन समझाए
-
हर रोज़ तुम्हें कौन सबक़ पढ़ाए
विशेष - अतालीक़= गुरु, शिक्षक।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا)
کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔