تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَوکَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَوکَب کے معانیدیکھیے
کَوکَب کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ستارہ، تارا، بڑا اور تیز ورشنی والاستارہ
- (نگینہ گری) گوہرِ شب چراغ، نہایت شفاف اور منور یاقوت جو دہکتے ہوئے کوئلے کی مانند اندھیرے میں چمکے
شعر
تھی جو کل تک امید اے کوکبؔ
وہی ظالم ہے سوگواری آج
اسی کوکب کی تابانی سے ہے تیرا جہاں روشن
زوال آدم خاکی زیاں تیرا ہے یا میرا
بھیڑ ہم جیسوں کی رہتی ہے ہمیشہ یوں تو
روشنی ہوتی ہے محفل میں بس اک کوکب سے
English meaning of kaukab
Noun, Masculine, Singular
कौकब के हिंदी अर्थ
کَوکَب کے مترادفات
کَوکَب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَوکَب)
کَوکَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔