تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی پاس نَہِیں، پَڑی اَفیِم کی چاٹ" کے متعقلہ نتائج

اَفِیم

خشخاش کے ڈوڈے کا جما ہوا رس جو سیاہ اور جو مزے میں تلخ ہوتا ہے، (کم کھائیں تو نشہ آور، ذیادہ کھالیں تو مہلک زہر)

اَفِیمی

افیم کا عادی شخص، افیمچی

اَفِیمْچی

افیم کا عادی شخص

اَفِیمَن

افیمی (رک) کی تانیث

اَفِیم دینا

to drug with opium

اَفِیم پِینا

smoke opium

اَفِیم کھانا

eat opium

اَفِیم چَڑھنا

be intoxicated by opium

اَفِیم کی لَت

addiction to opium

اَفِیمی چِڑا

بہت افیم کھانے والا

تُرْکی اَفِیم

وہ فیم جو ایشاے کوچک میں گول بے قاعدہ یا چپٹے تودوں کی صورت میں تیار کی جاتی ہے

طِبّی اَفِیم

(طِب) طبّی طریقوں پر تیّار کردہ افیم جو ٹِکیوں اور سفوف پر دو صورت میں ہوتی ہے.

نیا حکیم دے اَفِیم

ناتجربہ کار سے نقصان ہی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی پاس نَہِیں، پَڑی اَفیِم کی چاٹ کے معانیدیکھیے

کَوڑی پاس نَہِیں، پَڑی اَفیِم کی چاٹ

kau.Dii paas nahii.n, pa.Dii afiim kii chaaTकौड़ी पास नहीं, पड़ी अफ़ीम की चाट

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَوڑی پاس نَہِیں، پَڑی اَفیِم کی چاٹ کے اردو معانی

  • غریبی پر امیروں والی عادتیں
  • افیم ایک مہنگی چیز ہے پھر اس کے ساتھ تر مال بھی کھانے کو چاہیے، کہاں سے آئے

Urdu meaning of kau.Dii paas nahii.n, pa.Dii afiim kii chaaT

  • Roman
  • Urdu

  • Gariibii par amiiro.n vaalii aadte.n
  • afiim ek mahangii chiiz hai phir is ke saath tar maal bhii khaane ko chaahi.e, kahaa.n se aa.e

कौड़ी पास नहीं, पड़ी अफ़ीम की चाट के हिंदी अर्थ

  • ग़रीबी पर अमीरों की आदतें
  • अफ़ीम एक महंगी वस्तु है फिर उसके साथ तर माल भी खाने को चाहिए, कहाँ से आए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفِیم

خشخاش کے ڈوڈے کا جما ہوا رس جو سیاہ اور جو مزے میں تلخ ہوتا ہے، (کم کھائیں تو نشہ آور، ذیادہ کھالیں تو مہلک زہر)

اَفِیمی

افیم کا عادی شخص، افیمچی

اَفِیمْچی

افیم کا عادی شخص

اَفِیمَن

افیمی (رک) کی تانیث

اَفِیم دینا

to drug with opium

اَفِیم پِینا

smoke opium

اَفِیم کھانا

eat opium

اَفِیم چَڑھنا

be intoxicated by opium

اَفِیم کی لَت

addiction to opium

اَفِیمی چِڑا

بہت افیم کھانے والا

تُرْکی اَفِیم

وہ فیم جو ایشاے کوچک میں گول بے قاعدہ یا چپٹے تودوں کی صورت میں تیار کی جاتی ہے

طِبّی اَفِیم

(طِب) طبّی طریقوں پر تیّار کردہ افیم جو ٹِکیوں اور سفوف پر دو صورت میں ہوتی ہے.

نیا حکیم دے اَفِیم

ناتجربہ کار سے نقصان ہی ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑی پاس نَہِیں، پَڑی اَفیِم کی چاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑی پاس نَہِیں، پَڑی اَفیِم کی چاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone