تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی پاس نَہِیں اَور چَلے باغ کی سَیر کو" کے متعقلہ نتائج

حَدِیقَہ

باغ، چار دیواری والا باغ، پھلدار درختوں کا باغ، گلستان، چمن

حَدِیقَۂ حَیوانات

رک: حدیقۃ الحیوانات.

حَدِیقَۃُ الْحَیوانات

حیوانات کا باغ ، چڑیا گھر.

حَدَقی

(طبیعیات) حدقہ (رک) سے متعلق یا منسوب.

حَدْقَہ

(عمومی) حلقۂ چشم، کاسۂ چشم، آنکھوں کا ڈھیلا

حَداقَہ

کاریگری، صنعت

ہیدڑا

رک : ہدڑا ؛ حال ، درجہ ، گت ، حالت ؛ ہیئت ، صورت ، شکل ؛ سلیقہ

ہَدڑا

(عو) حال ، حالت (عموماً بری) ؛ دُرگت

ہَدڑا کَر دینا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہَدڑا کھو دینا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

ہیدڑا جانا

حال بے حال ہونا، لچھن بگڑنا، ہوش و حواس ٹھکانے نہ رہنا، گت بے گت ہونا

ہَدڑا ہونا

بًرا حال ہونا ، حالت خراب ہونا ، دُرگت بننا ، بُرے حال کو پہنچنا نیز بدہیئت ہو جانا ۔

ہیدڑا کھونا

برا لکھا کرنا، برا درجہ کرنا

ہَدڑا کَرنا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہَدڑا کھونا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی پاس نَہِیں اَور چَلے باغ کی سَیر کو کے معانیدیکھیے

کَوڑی پاس نَہِیں اَور چَلے باغ کی سَیر کو

kau.Dii paas nahii.n aur chale baaG kii sair koकौड़ी पास नहीं और चले बाग़ की सैर को

نیز - کَوڑی پاس نَہِیں، چَلے باغ کی سَیر, کَوڑی نَہِیں گانْٹْھ میں، چَلے باغ کی سَیر

ضرب المثل

کَوڑی پاس نَہِیں اَور چَلے باغ کی سَیر کو کے اردو معانی

  • غریبی پر امیروں والی عادت
  • بغیر کافی وسائل کے کسی کام کو کرنے کے لیے تیار ہونا
  • غریبی یا مُفلسی میں حوصلہ مندی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں

कौड़ी पास नहीं और चले बाग़ की सैर को के हिंदी अर्थ

  • निर्धनता पर धनवानों वली आदत
  • बिना पर्याप्त साधन के किसी काम को करने के लिए तत्पर होना
  • ग़रीबी या निर्धनता में साहसिकता बढ़ाने वाले के संबंधित कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑی پاس نَہِیں اَور چَلے باغ کی سَیر کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑی پاس نَہِیں اَور چَلے باغ کی سَیر کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone