تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَتْرَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَتْرَن کے معانیدیکھیے
کَتْرَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کتری ہوئی) دھجّی یا ٹکڑا، تراشہ، چھٹن
- پٹّی
- بچا کھچا
- چھانٹن، تتمہ
- قینچی، کترنی
- (دبکئی) چوڑی پیمک کی تیاری کے لیے معمول سے کسی قدر چوڑا اور وزنی بادلا، امیری
- حصّہ ، جزو
شعر
کوئی دامن ہو سلامت تو چلو رو بھی لوں
میرے آنسو کسی کترن میں نہیں آ سکتے
خستہ شکستہ جسم میں دھڑکن لئے ہوئے
پھرتا ہوں اپنی روح کی کترن لئے ہوئے
جس میں انسان کے دل کی نہ ہو دھڑکن نیرجؔ
شاعری تو ہے وہ اخبار کے کترن کی طرح
English meaning of katran
Noun, Feminine
- cutting, chipping, paring
- excision
- a piece
- anything gnawed and spit out, something bitten off with teeth, nibbling
कतरन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धजी या टुकड़ा, तराशा, छुट्टन, पट्टी, बचा खुचा, छांटन, नमूना, किसी वस्तु के वे छोटे-छोटे टुकड़े जो किसी कारण-विशेष से उस वस्तु से काटकर अलग किये गये हों, कागज़, कपड़े आदि को काटने के उपरांत शेष बचे अनुपयोगी टुकड़े, धज्जियाँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَتْرَن)
کَتْرَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔