تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

کَٹِیرا

بلبل کی قسم کا ایک پرندہ جس کی دُم کے نیچے سرخ نشان ہوتا ہے ، کُل دُم.

کَتِیرا

ایک گون٘د جس میں چپک نہیں ہوتی اور بھگونے سے پھول جاتا ہے (اسے عموماً فالودے میں استعمال کرتے ہیں)، گوند کتیرا

کَتِیرا گوند

قَطْرے

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

قَطْرَہ

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

کترا

کاٹنے والا، بطور لاحقۂ فاعلی

کَٹْرا

بھینس کا نر بچہ، بچھڑا

کَٹْری

بھینس کا مادہ بچّہ

کَتْری

قین٘چی، کترنی

کَتْرُو

چوہے کی نسل کا ایک جانور .

کَتْرائی

کَتورا

(تحقیراً) کتّا ؛ خوشامدی ؛ چاپلوس.

کَٹوری

چھوٹا کٹورا، دھات کی بے دستے کی پیالی

کَٹُورا

(کسی دھات، خصوصاً المونیم، تانبے، پیتل، چان٘دی یا سونے کا) چوڑے منہ اور پھیلے ہوئے پیندے والا پیالا

کَتوری

کَٹاری

ایک چھوٹا خنجر

کَٹارا

رک : کٹار

کَتاری

چھوٹا کتارا ، کٹاری .

کَتارا

کچّی املی، کٹارا، املی کی کچّی پھلی، ایک قسم کا پتلا گَنّا، اِملی کا پھَل

کَتْرَہ

کترن ، کاٹنے کے نتیجے میں نکلنے والے ریزے.

کَٹِیری

ایک چھوٹا کٹیلا ، خاردار درخت جس کے پتّوں اور شاخوں پر کانٹے ہوتے ہیں اور جو کھانسی اور دیگر امراض میں مفید ہے، بھٹ کٹیا ، بیگن کٹیری.

کوٹری

ننگی عورت

کوتْری

اُلّو کی مانند ایک پرند، جس کی آنکھیں چھوٹی اور گول ہوتی ہیں

قُطْری

(طبیعیات) کنارے کی جانب ، شعاعی ترتیب سے ، شعاعوں کے یا نصف قطر کے خطوں کی مثل ، اشعاعی.

کَتِیرَہ

ایک گون٘د جس میں چپک نہیں ہوتی اور بھگونے سے پھول جاتا ہے (اسے عموماً فالودے میں استعمال کرتے ہیں)، گوند کتیرا

quietude

آرام کی حالت

کَٹڑا

بھینس کا نر بچّہ، پاڑا

کوٹْڑی

رک : کوٹھڑی ، چھوٹا گھر یا کمرہ .

کَٹورا دَوڑنا

رک : ”کٹورا پھرانا“ جس کا یہ لازم ہے .

کَٹورا دَوڑانا

چور کا پتہ لگانے کے لیے منتر پڑھتے ہوئے کٹورے میں ناموں کی چٹھیاں ایک ایک کر کے ڈالنا تاکہ چور کے نام پر کٹورا پھرنے لگے .

کَٹاری کی کوڑی

۔وہ موٹی نوک جو کٹاری کے سرے پر ہوتی ہے۔ ؎ دیکھو کوڑی۔

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے ڈَھلْکائے تو کیا ہوتا ہے

کام کا وقت نکل جانے کے بعد لاکھ تدبیر کیجیے مگر کوئی فائد نہیں ہوتا.

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے خالی کَرے

جو کسی چیز سے یکسر محروم ہوگیا تو وہ موقع ملنے پر اس سے پوری طرح مستفید ہونا چاہتا ہے.

کَتارے دیکھنا

۔دیکھو تارے دکھانا۔

کَٹورا چَھلَکنا

۔کٹورا لبریز ہو کر اس میں سے عرق یا پانی کا گر جانا۔ ؎

قَطْرَہ قَطْرَہ دَریا ہو جاتا ہے

تھوڑا تھوڑا کرکے بہت ہوجاتا ہے

قَطْرَہ قَطْرَہ دَریا ہو ہی جاتا ہے

تھوڑا تھوڑا کر کے بہت ہو جاتا ہے ، بھوئیاں بھوئیاں کر کے تالاب بھر جاتا ہے.

کَٹوری مانجْنا

(ٹھگی) قبر کی جگہ کو صاف کرنا ، مدفن کو صاف کرنا .

قَطرَہ قَطرَہ مِل کر دریا بَن جاتا ہے

کَتْرا جانا

کترانا ؛ بچ جانا ؛ کنّی کاٹ کر نکل جانا.

کَٹورا بَجنا

بہت رونق ہونا، چہل پہل ہونا

کَٹورا بجانا

پانی پینے والوں کو متوجّہ کرنے کے لیے سقّوں کا کٹورے پر کٹورا مار کر آواز پیدا کرنا

کَتْری کا کام

قین٘چی سے بیل بُوٹے تراشنے کا کام ؛ کٹائی کا کام.

کَٹورا چَلْنا

کٹورے میں بھنگ گھول کر باری باری پینا ، بھنگ کی محفل جمنا .

کَٹوری رَکْھنا

(حجامت) پہلی مرتبہ بچّے کے بال مُنڈوانے کی رسم کے موقع پر حجام حقِ خدمت طلب کرنے کے لیے اپنی کٹوری محفل کے بیچ رکھتا ہے تاکہ جو جسکا مقدور ہو اس میں ڈال دے اس طریقے کو حجّاموں کی اصطلاح میں کٹوری رکھنا کہتے ہیں .

کَٹورا پِھرنا

رک : ”کٹورا پھرانا“ جس کا یہ لازم ہے .

کَٹورا چَلانا

کٹورے کو منتر کے زور سے چکّر دے کر چور کا پتہ لگانا

کَٹورا پِھرانا

چور کا پتہ لگانے کے لیے منتر پڑھتے ہوئے کٹورے میں ناموں کی چٹھیاں ایک ایک کر کے ڈالنا تاکہ چور کے نام پر کٹورا پھرنے لگے .

کَٹورا جَھلَکنا

کٹورا لبریز ہوکر پانی کا گر جانا

کَٹورا کَھنَکْنا

(کنایۃً) بہت رونق ہونا۔ چہل پہل ہونا۔ گرم بازاری ہونا

کَتْرا کے چَلْنا

کترا کر نکل جانا ، کترا کر چلنا.

کَتْرا کَرْ چَلْنا

کترانا، جان بوجھ کر نظریں بچانا، پہلو بچا کر نکل جانا

کَتْرا کے پِھر جانا

جان بوجھ کر واپس لوٹ جانا.

کَتْرا کَر نِکَل جانا

رک : کترا کر چلنا.

کَٹورا ٹَھہرا

۔پھرتے پھرتے کٹورے کا ٹھہر جانا۔ ؎

قَطْرَہ آنا

بے ارادہ پیشاب کا قطرہ نکل جانا، بے ارادہ یا از خود پیشاب کی بوند کا ضعفِ مثانہ کے سبب نکل پڑنا

قَطْرَہ کَرنا

دوڑنا ، تیز بھاگنا یا اُڑنا.

قَطْرَہ گِرنا

بوند ٹکپنا.

قَطْرَہ ٹَپَکْنا

بوند گرنا.

کَٹورا سی آنکھیں

بڑی بڑی آن٘کھیں جو خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتِیرَہ کے معانیدیکھیے

کَتِیرَہ

katiiraकतीरा

اصل: عربی

وزن : 122

کَتِیرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک گون٘د جس میں چپک نہیں ہوتی اور بھگونے سے پھول جاتا ہے (اسے عموماً فالودے میں استعمال کرتے ہیں)، گوند کتیرا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَتِیرا

ایک گون٘د جس میں چپک نہیں ہوتی اور بھگونے سے پھول جاتا ہے (اسے عموماً فالودے میں استعمال کرتے ہیں)، گوند کتیرا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of katiira

Noun, Masculine

  • kuteera, tragacanth, a gum obtained from the plant Astragalus gummifer

कतीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गूल नामक वृक्ष का गोंद जो प्रायः औषध के रूप में काम आता है, और जिसका अधिक खाना नपुंसक बना देता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone