تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَٹْھنائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹْھنائی کے معانیدیکھیے
کَٹْھنائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کٹھن پن، دشواری، سختی
شعر
نادان رہ عشق کو آسان نہ سمجھیں
اس راہ میں کٹھنائی بہ ہر گام بہت ہے
نہ تو روٹی ہی میسر ہے نہ کپڑا نہ مکاں
زندگی یوں بھی گزر جاتی ہے کٹھنائی میں
خاموشی کی کٹھنائی میں چپ کی بپتا میں
اس آواز کا شہد گھلے تو مل جائے نروان
English meaning of kaThinaa.ii
Noun, Feminine
- hardness, firmness, severity
- difficulty, irksomeness
कठिनाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कठिन होने का भाव, जटिलता, झंझट, दिक़्क़त, मुश्किल, संकट, परेशानी, बाधा, दुशवारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَٹْھنائی)
کَٹْھنائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔