تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹھ بیلا" کے متعقلہ نتائج

بیلا

ایک قسم کا سفید خوشبودار پھول جو چن٘بیلی کے پھول سے بڑا گٹھیلا اور موتیا سے ملتا جلتا ہوتا ہے؛ اس پھول کا پودا

بِیلا پَن

بَیلا اسم کیفیت .

بیلا بانْٹنا

To give alms.

بیلاوْنا

مویشیوں کو اکٹھا کرنا

بیلا اُگَلْنا

بیلے پر سے ریشم کا تارڈھلکنا

کال بیلا

منحوس وقت .

گورُواری بیلا

چراگاہ سے مویشیوں کی واپسی کا وقت ، شام ، مغرب کا وقت

دُھورِیا بیلا

a species of large jasmine

بے لاگ سُنانا

گالیاں دینے میں کوئی رعایت نہ کرنا، جی بھر کر گالیاں دینا، بیحد گالیاں دینا

بے لاگ تَبْصِرَہ

غیر جانبدار تبصرہ، پرخلوص توضیح، کھری تشریح

نَو بیلا

نئے زمانے کا ، حال کا ، ابھی کا ۔

گَھنا بیلا

گھنا جنگل جو دریا کے کنارے اُگ آیا ہو

چَو بیلا

سارن٘گی کی قسم کا بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تان٘ت کے چار تار ہوتے ہیں اور کمانی (گز)سے بچایا جاتا ہے اس کو چوتسارا بھی کہتے ہیں

کَٹھ بیلا

بڑی اور دوہری چن٘بیلی

دِیو بیلا

(ہندو) رات کے آخری لمحے ، جب دونوں وقت ملنے کو ہوتے ہیں اور دیوتا انسانوں کے قریب ہوتے ہیں.

بے لاگ

بے غرض، بے لوث، پرخلوص، غیر طرف دار، بے لگاؤ، بے تعصب

بے لاج

بے شرم، بے حیا

بے لاگ پَن

neutralism, impartiality, sincerity, fair-mindedness, detachment, disinterest

بے لاگ لَپیٹ

بغیر کسی جانب داری کے، صاف صاف

پَلَن٘گ توڑ بیلا

ایسا ہیلا (پھول) جس کی خشبو سے نوشاہ و عروس مست ہوجائیں (یہاں تک کہ ان کی خوش فعلیوں سے پلن٘گ ٹوٹنے کی نوبت آئے)

تَیل بیلا چَن٘بیلی مِسّی پُھلیل

لکھنؤ میں تیل بیچنے والے یہ آواز لگا کر تیل بیچنے ہیں.

تَن٘بیلا

تانبے کے رنگ کا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹھ بیلا کے معانیدیکھیے

کَٹھ بیلا

kaTh-belaaकठ-बेला

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کَٹھ بیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی اور دوہری چن٘بیلی

Urdu meaning of kaTh-belaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii aur dohrii chambelii

English meaning of kaTh-belaa

Noun, Masculine

  • the large or double jasmine, jasminum multiflorum

कठ-बेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी और दोहरी चंबेली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیلا

ایک قسم کا سفید خوشبودار پھول جو چن٘بیلی کے پھول سے بڑا گٹھیلا اور موتیا سے ملتا جلتا ہوتا ہے؛ اس پھول کا پودا

بِیلا پَن

بَیلا اسم کیفیت .

بیلا بانْٹنا

To give alms.

بیلاوْنا

مویشیوں کو اکٹھا کرنا

بیلا اُگَلْنا

بیلے پر سے ریشم کا تارڈھلکنا

کال بیلا

منحوس وقت .

گورُواری بیلا

چراگاہ سے مویشیوں کی واپسی کا وقت ، شام ، مغرب کا وقت

دُھورِیا بیلا

a species of large jasmine

بے لاگ سُنانا

گالیاں دینے میں کوئی رعایت نہ کرنا، جی بھر کر گالیاں دینا، بیحد گالیاں دینا

بے لاگ تَبْصِرَہ

غیر جانبدار تبصرہ، پرخلوص توضیح، کھری تشریح

نَو بیلا

نئے زمانے کا ، حال کا ، ابھی کا ۔

گَھنا بیلا

گھنا جنگل جو دریا کے کنارے اُگ آیا ہو

چَو بیلا

سارن٘گی کی قسم کا بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تان٘ت کے چار تار ہوتے ہیں اور کمانی (گز)سے بچایا جاتا ہے اس کو چوتسارا بھی کہتے ہیں

کَٹھ بیلا

بڑی اور دوہری چن٘بیلی

دِیو بیلا

(ہندو) رات کے آخری لمحے ، جب دونوں وقت ملنے کو ہوتے ہیں اور دیوتا انسانوں کے قریب ہوتے ہیں.

بے لاگ

بے غرض، بے لوث، پرخلوص، غیر طرف دار، بے لگاؤ، بے تعصب

بے لاج

بے شرم، بے حیا

بے لاگ پَن

neutralism, impartiality, sincerity, fair-mindedness, detachment, disinterest

بے لاگ لَپیٹ

بغیر کسی جانب داری کے، صاف صاف

پَلَن٘گ توڑ بیلا

ایسا ہیلا (پھول) جس کی خشبو سے نوشاہ و عروس مست ہوجائیں (یہاں تک کہ ان کی خوش فعلیوں سے پلن٘گ ٹوٹنے کی نوبت آئے)

تَیل بیلا چَن٘بیلی مِسّی پُھلیل

لکھنؤ میں تیل بیچنے والے یہ آواز لگا کر تیل بیچنے ہیں.

تَن٘بیلا

تانبے کے رنگ کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹھ بیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹھ بیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone