تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَٹھ باپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹھ باپ کے معانیدیکھیے
کَٹھ باپ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کاٹھ کی طرح سخت دل والا مراداً سوتیلا باپ، جسے اپنی بیوی کے ان بچوں سے کوئی محبت نہیں ہوتی جو اس عورت کے پہلے شوہر سے پیدا ہوئے ہوں
English meaning of kaTh-baap
Noun, Masculine
- stepfather
कठ-बाप के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काठ की तरह कठोर हृदयवाला अर्थात सौतेला बाप, जिसे अपनी पत्नी के उन बच्चों से कोई प्रेम नहीं होता जो उस स्त्री के पहले पति से उत्पन्न हुए हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَٹھ باپ)
کَٹھ باپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔