تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کٹا پھٹا" کے متعقلہ نتائج

وَزْنی

وزن دار، بھاری، بوجھ والا

وَزْنی ہونا

اہم ہونا ، مؤثر ، باوقعت ہونا (کوئی چیز یا بات) ۔

وَزْنَہ

وہ باٹ جس سے اشیا کو تولا جائے (بالعموم کسی دھات سے بنائے ہوئے)

وَزّانی

وہ شے جو وزن سے بکے ، تل کر فروخت ہونے والی شے نیز قطعی وزن نیز وہ محصول جو وزن پر رائج تھا اور اکبر بادشاہ نے منسوخ کر دیا تھا ۔

وِجنی قَوس

گال کی قوس نما ہڈی کا اُبھار (Arch Zygomatic) ۔

واعِظانَہ

نصیحت سے پر، نصیحت آمیز، نصیحت کرنے والوں کا سا

واز آنا

تنگ آنا، پریشان ہونا

وُضُو آنا

وضو کا سلیقہ ہونا، وضو کرنے کا طریقہ معلوم ہونا

عِوَضانَہ

بدلہ، بدلے کی چیز

وِجنی ہَڈّی

گال کی ہڈی ، رُخسار کا اُبھار (Zygomatic bone) ۔

وِجنی مِحراب

رک : وجنی قوس ۔

بات وَزْنی ہونا

بات با وقعت ہونا، معتبر ہونا

ہَم وَزَنی

ہم وزن ہونے کی حالت یا کیفیت ، وزن میں یکسانیت نیز کیفیت یا کمیت میں یکسانی ؛ برابری ۔ تاکہ مخالف فریقین کی قوت میں ہموزنی قائم رہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کٹا پھٹا کے معانیدیکھیے

کٹا پھٹا

kaTaa-phaTaaकटा-फटा

اصل: ہندی

وزن : 1212

کٹا پھٹا کے اردو معانی

صفت

  • جو کٹا بھی ہو اور پھٹا بھی ہو، بہت پرانا اور بوسیدہ

شعر

English meaning of kaTaa-phaTaa

Adjective

कटा-फटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो कटा भी हो और फटा भी हो, बहुत पुराना और जर्जर, जीर्ण-शीर्ण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کٹا پھٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کٹا پھٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone