تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹ قَبالَہ" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹ قَبالَہ کے معانیدیکھیے

کَٹ قَبالَہ

kaT-qabaalaकट-क़बाला

اصل: ہندی

وزن : 2122

Roman

کَٹ قَبالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ رہن کا معاملہ جس میں معیاد معینہ گزرنے کے بعد روپیہ ادا نہ ہونے پر مالِ مرہونہ فروخت ہوجاتا ہے یا جس کے پاس رہن ہو اس کا ہو جاتا ہے، بیع بالوفا

Urdu meaning of kaT-qabaala

Roman

  • vo rahan ka mu.aamlaa jis me.n mayaad muayynaa guzarne ke baad rupyaa ada na hone par maal-e-mar honaa faroKhat hojaataa hai ya jis ke paas rahan ho is ka ho jaataa hai, baia baalofaa

कट-क़बाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी के पास कोई चीज़ बंधक या रेहन रखकर इस शर्त पर ऋण लेना कि या तो नियत समय के अन्दर ऋण चुकता करके वह चीज छुड़ा लेंगे, नहीं तो वह चीज़ उसकी हो जायगी जिसके पास वह बंधक रखी गई है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹ قَبالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹ قَبالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone