تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹ حُجَّتی" کے متعقلہ نتائج

حُجَّتی

تکراری، لڑاکا، جھگڑالو،حجت یا بحث کرنے والا، توتو میں میں کرنے والا، غیر ضروری اعتراض کرنے والا، کج بحثی کرنے والا

حُجَّتی لا اُمَتی

جو مذہب پر اعتراض کرے وہ کافر ہو جاتا ہے ؛ جھگڑالو تکراری بُرا ہوتا ہے.

کَٹ حُجَّتی

خواہ مخواہ کی بحث، بحث برائے بحث، اپنی بات پر اڑنا، ضد سے کام لینا، بیجا حُجّت

کَٹھ حُجَّتی

خواہ مخواہ حجّت کرنا ، غلط بات پر اَڑنا ، نامعقول گفتگو ، بیہودہ تکرار.

کَٹھ حُجَّتی کَرْنا

بغیر دلیل کے ضد کرنا ، غلط بات پر اَڑنا ، بلا وجہ کی بحث کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹ حُجَّتی کے معانیدیکھیے

کَٹ حُجَّتی

kaT-hujjatiiकट-हुज्जती

وزن : 2212

دیکھیے: کَج بَحْثی

  • Roman
  • Urdu

کَٹ حُجَّتی کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مؤنث

  • خواہ مخواہ کی بحث، بحث برائے بحث، اپنی بات پر اڑنا، ضد سے کام لینا، بیجا حُجّت

Urdu meaning of kaT-hujjatii

  • Roman
  • Urdu

  • KhvaahmaKhvaah kii behas, behas baraa.e behas, apnii baat par u.Dnaa, zid se kaam lenaa, bejaa hujjat

English meaning of kaT-hujjatii

Arabic, Hindi - Noun, Feminine

  • illogical argument, quibbling, unreasonable argument

कट-हुज्जती के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उलटा सीधा वाद- विवाद, किसी की बात न मानकर केवल अपनी बात मनवाना

کَٹ حُجَّتی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حُجَّتی

تکراری، لڑاکا، جھگڑالو،حجت یا بحث کرنے والا، توتو میں میں کرنے والا، غیر ضروری اعتراض کرنے والا، کج بحثی کرنے والا

حُجَّتی لا اُمَتی

جو مذہب پر اعتراض کرے وہ کافر ہو جاتا ہے ؛ جھگڑالو تکراری بُرا ہوتا ہے.

کَٹ حُجَّتی

خواہ مخواہ کی بحث، بحث برائے بحث، اپنی بات پر اڑنا، ضد سے کام لینا، بیجا حُجّت

کَٹھ حُجَّتی

خواہ مخواہ حجّت کرنا ، غلط بات پر اَڑنا ، نامعقول گفتگو ، بیہودہ تکرار.

کَٹھ حُجَّتی کَرْنا

بغیر دلیل کے ضد کرنا ، غلط بات پر اَڑنا ، بلا وجہ کی بحث کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹ حُجَّتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹ حُجَّتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone