تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَثرَتِ رائے" کے متعقلہ نتائج

بَد ذَوق

جو اچھے اور برے میں تمیز نہ کرسکتا ہو، جس کا معیار امتیاز پست ہو، مذاق سلیم سے محروم، جس کی پسند اچھی نہ ہو، غیر میعاری چیزوں کو پسند کرنے والا

بَد ذَوقی

کسی چیز میں من لگنا، کسی خاص کام دلچسپی کا نہ ہونا

بَد ذائِقَہ

بد مزہ، جس کا مزہ اچھا نہ ہو

اِجْتِماعِ بَدِ ذَوقاں

gathering of the people of bad taste

اردو، انگلش اور ہندی میں کَثرَتِ رائے کے معانیدیکھیے

کَثرَتِ رائے

kasrat-e-raa.eकसरत-ए-राय

اصل: عربی

وزن : 21222

Roman

کَثرَتِ رائے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رائے کا غلبہ، بہت سے آدمیوں کی رائے ایک امر پر مُتَّفق ہونا، ووٹوں یا رائے کی اکثریت

Urdu meaning of kasrat-e-raa.e

Roman

  • raay ka Galba, bahut se aadmiiyo.n kii raay ek amar par muttfaq honaa, voTo.n ya kii akasriit

English meaning of kasrat-e-raa.e

Noun, Masculine

  • majority of votes or opinions

कसरत-ए-राय के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वोट या राय की बहुमत, अधिकांश, राय का प्रभुत्व, कई लोगों की एक बात पर सहमती या राय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد ذَوق

جو اچھے اور برے میں تمیز نہ کرسکتا ہو، جس کا معیار امتیاز پست ہو، مذاق سلیم سے محروم، جس کی پسند اچھی نہ ہو، غیر میعاری چیزوں کو پسند کرنے والا

بَد ذَوقی

کسی چیز میں من لگنا، کسی خاص کام دلچسپی کا نہ ہونا

بَد ذائِقَہ

بد مزہ، جس کا مزہ اچھا نہ ہو

اِجْتِماعِ بَدِ ذَوقاں

gathering of the people of bad taste

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَثرَتِ رائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَثرَتِ رائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone