تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَثْرَت" کے متعقلہ نتائج

نُمائِشی

نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا

نُمائِشی مَیچ

(کھیل) ایسا مقابلہ جس کا مقصد محض تفریح اور دیکھنے والوں کو محظوظ کرنا ہو ، جس میں کسی چیلنج یا انعام کو دخل نہ ہو

نُمائِشی اَنداز

دکھاوے یا بناوٹ کا طریقہ ، محض دکھاوا

نُمائِشی شَریک

(تجارت) ایسا شریک جسے فی الحقیقت اس کاروبار سے کوئی تعلق نہ ہو جس میں اس کی شرکت ظاہر کی جاتی ہے

نِیم مَعاشی

کسی قدر معاش سے متعلق ؛ نیم اقتصادی ۔

خود نُمائِشی

دکھاوا ، اپنے اوصاف یا امارت بتانے کا عمل .

بَیعِ نُمائِشی

فرضی فروخت

اردو، انگلش اور ہندی میں کَثْرَت کے معانیدیکھیے

کَثْرَت

kasratकसरत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: كَثُرَ

  • Roman
  • Urdu

کَثْرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زیادتی، بہتات، کثیر ہونا

    مثال ستر کا عدد محاورے کی رو سے کثرت پر دلالت کرتا ہے

  • بھیڑ، ہجوم، ریل پیل، ازدحام
  • (تصوّف) مخلوقات اور ظہور اسما
  • (مجازاً) علائق دنیاوی، کل مخلوقات عالم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَسْرَت

حفظ صحت اور جسمانی بہتری یا طاقت بڑھانے کی غرض سے کی جانے والی کچھ مخصوص قسم کی ورزشی سرگرمیاں، ورزش روزمرہ، روزانہ ریاضت، ریاضت، پہلوانی، لڑنت

شعر

Urdu meaning of kasrat

  • Roman
  • Urdu

  • zyaadtii, bohtaat, kasiir honaa
  • bhii.D, hujuum, rel pel, izadhaam
  • (tasavvuph) maKhluuqaat aur zahuur asmaa
  • (majaazan) alaa.iq duniyaavii, kal maKhluuqaat aalam

English meaning of kasrat

Noun, Feminine

  • abundance, plurality, plethora

    Example Sattar ka adad (Number) muhavare ki ru se kasrat par dalalat (logic/indication) karta hai

  • multitude, plenty, superfluity, excess, glut
  • multiplicity, majority, the major part, the best or greatest part
  • (Metaphorically) whole world

कसरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़्यादती, प्रचुरता, अधिक होना

    उदाहरण सत्तर का अदद (संख्या) मुहावरे की रू से कसरत पर दलालत (इशारा/तर्क) करता है

  • भीड़, आधिक्य, रेल-पेल, जन-समूह
  • (सूफ़ीवाद) समस्त चराचर जगत और ज़ुहूर-ए-अस्मा (वहदत का विलोम)
  • (लाक्षणिक) सांसारिक कार्य-व्यापार, समस्त संसार की सृष्टि

کَثْرَت کے مترادفات

کَثْرَت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُمائِشی

نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا

نُمائِشی مَیچ

(کھیل) ایسا مقابلہ جس کا مقصد محض تفریح اور دیکھنے والوں کو محظوظ کرنا ہو ، جس میں کسی چیلنج یا انعام کو دخل نہ ہو

نُمائِشی اَنداز

دکھاوے یا بناوٹ کا طریقہ ، محض دکھاوا

نُمائِشی شَریک

(تجارت) ایسا شریک جسے فی الحقیقت اس کاروبار سے کوئی تعلق نہ ہو جس میں اس کی شرکت ظاہر کی جاتی ہے

نِیم مَعاشی

کسی قدر معاش سے متعلق ؛ نیم اقتصادی ۔

خود نُمائِشی

دکھاوا ، اپنے اوصاف یا امارت بتانے کا عمل .

بَیعِ نُمائِشی

فرضی فروخت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَثْرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَثْرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone