تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَثْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَثْرَت کے معانیدیکھیے
کَثْرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زیادتی، بہتات، کثیر ہونا
- بھیڑ، ہجوم، ریل پیل، ازدحام
- (تصوّف) مخلوقات اور ظہور اسما
- (مجازاً) علائق دنیاوی، کل مخلوقات عالم
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
غریبی نام ہے جس کا عذاب جان ہوتی ہے
مگر دولت کی کثرت مہلک ایمان ہوتی ہے
بت نظر آئیں گے معشوقوں کی کثرت ہوگی
آج بت خانہ میں اللہ کی قدرت ہوگی
ان پری رویوں کی ایسی ہی اگر کثرت رہی
تھوڑے عرصہ میں پرستاں آگرہ ہو جائے گا
English meaning of kasrat
Noun, Feminine
- abundance, plurality, plethora
- multitude, plenty, superfluity, excess, glut
- multiplicity, majority, the major part, the best or greatest part
- (Metaphorically) whole world
कसरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज़्यादती, प्रचुरता, अधिक होना
- भीड़, आधिक्य, रेल-पेल, जन-समूह
- (सूफ़ीवाद) समस्त चराचर जगत और ज़ुहूर-ए-अस्मा (वहदत का विलोम)
- (लाक्षणिक) सांसारिक कार्य-व्यापार, समस्त संसार की सृष्टि
کَثْرَت کے مترادفات
کَثْرَت کے متضادات
کَثْرَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَثْرَت)
کَثْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔