تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسْمَساہَٹ" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِمْراری

وہ صیغہ جو کسی فعل کے لگا تار جاری رہنے یا عادۃً کیے جانے پر دلالت کرے

ماضی اِسْتِمْراری

وہ ماضی جس سے زمانۂ گزشتہ میں فعل کا تواتر پایا جائے، جیسے: وہ آتا تھا .

دَفْتَرِ اِسْتِمْراری

ڈاکخانے کے محکمے کے وہ کاغذات جو تِین سال تک تلف نہیں ہوتے

ضَمانَتِ اِسْتِمْراری

(قانون) قائم ضمانت ، جاری ضمانت .

جائِدادِ اِسْتِمْراری

جاگیر جو دائمی ہو

بَنْد و بَسْتِ اِسْتِمْراری

(قانون) دائمی بندوبست جس میں میعاد کے گزرنے سے مال گزاری میں اضافہ نہیں ہوتا، زمین یا مال گزاری کی وہ تشخیص جو ہمیشہ رہے اور جس میں کبھی اضافہ نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسْمَساہَٹ کے معانیدیکھیے

کَسْمَساہَٹ

kasmasaahaTकस्मसाहट

اصل: ہندی

وزن : 2122

دیکھیے: اِضْطِراب

  • Roman
  • Urdu

کَسْمَساہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیکلی، بیچینی، کسلمندی، اضطراب

Urdu meaning of kasmasaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • bekalii, bechainii, kasalamandii, izatiraab

English meaning of kasmasaahaT

Noun, Feminine

कस्मसाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

کَسْمَساہَٹ کے متضادات

کَسْمَساہَٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْتِمْراری

وہ صیغہ جو کسی فعل کے لگا تار جاری رہنے یا عادۃً کیے جانے پر دلالت کرے

ماضی اِسْتِمْراری

وہ ماضی جس سے زمانۂ گزشتہ میں فعل کا تواتر پایا جائے، جیسے: وہ آتا تھا .

دَفْتَرِ اِسْتِمْراری

ڈاکخانے کے محکمے کے وہ کاغذات جو تِین سال تک تلف نہیں ہوتے

ضَمانَتِ اِسْتِمْراری

(قانون) قائم ضمانت ، جاری ضمانت .

جائِدادِ اِسْتِمْراری

جاگیر جو دائمی ہو

بَنْد و بَسْتِ اِسْتِمْراری

(قانون) دائمی بندوبست جس میں میعاد کے گزرنے سے مال گزاری میں اضافہ نہیں ہوتا، زمین یا مال گزاری کی وہ تشخیص جو ہمیشہ رہے اور جس میں کبھی اضافہ نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسْمَساہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسْمَساہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone