تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَثِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَثِیر کے معانیدیکھیے
کَثِیر کے اردو معانی
صفت، سابقہ
- بکثرت، کثرت سے، بہ افراط، بےشمار، بہت زیادہ، بسیار، (قلیل کی ضد)
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
یہ مت سمجھنا فقیر ہوں میں
انا کے حق میں کثیر ہوں میں
دیکھنے والا اک نہیں ملتا
آنکھ والے کثیر ہوتے ہیں
سونے سیاہ شہر پہ منظر پذیر میں
آنکھیں قلیل ہوتی ہوئی اور کثیر میں
English meaning of kasiir
Adjective, Prefix
- many, numerous
- fruitful
- much, abundant, plentiful
- superfluous
- copious
कसीर के हिंदी अर्थ
विशेषण, उपसर्ग
- ज़्यादती के साथ, अधिकता से, प्रचुरता सहित, अनगिनत, बहुत ज़्यादा, प्रचुर (क़लील का विलोम)
کَثِیر کے مترادفات
کَثِیر کے متضادات
کَثِیر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَثِیر)
کَثِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔