تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَثِیرُ الْاَضْلاع" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں کَثِیرُ الْاَضْلاع کے معانیدیکھیے

کَثِیرُ الْاَضْلاع

kasiir-ul-azlaa'कसीर-उल-अज़्ला'

اصل: عربی

وزن : 122221

موضوعات: ہندسہ

کَثِیرُ الْاَضْلاع کے اردو معانی

صفت

  • (ہندسہ) کئی ضلعوں یا خطوط مستقیم سے گھری ہوئی چار سے زیادہ خطوب والی شکل، بہت سے ضلعوں کی شکل والا

English meaning of kasiir-ul-azlaa'

Adjective

  • (Numera) polygon, polygon area

कसीर-उल-अज़्ला' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (संख्या) वह क्षेत्र जिसमें बहुत सी भुजाएँ हों, बहुभुज क्षेत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَثِیرُ الْاَضْلاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَثِیرُ الْاَضْلاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone