تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَثِیرُ الْعَیال" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں کَثِیرُ الْعَیال کے معانیدیکھیے

کَثِیرُ الْعَیال

kasiir-ul-'ayaalकसीर-उल-'अयाल

اصل: عربی

وزن : 122121

دیکھیے: کَثِیرُ الْاَولاد

Roman

کَثِیرُ الْعَیال کے اردو معانی

صفت

  • کثیرالاولاد
  • وہ شخص جس کے بال بچّے بہت ہوں، بہت سے بال بچوں والا، بڑے کنبے والا

شعر

Urdu meaning of kasiir-ul-'ayaal

Roman

  • kasiir-ul-aulaad
  • vo shaKhs jis ke baal bachche bahut huu.n, bahut se baal bachcho.n vaala, ba.De kunbe vaala

English meaning of kasiir-ul-'ayaal

Adjective

  • a person who has many children

कसीर-उल-'अयाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके बाल-बच्चे बहुत हों, जिसकी संतति अधिक और आय कम हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَثِیرُ الْعَیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَثِیرُ الْعَیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone