تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَثِیرُ الاَخْلاق" کے متعقلہ نتائج

اِنْحِراف

نافرمانی، حکم عدولی

اِنْحِرافی

(قدیم)انحراف

اِنْحِراف وَرْزی

روگردانی ، سرکشی ، نافرمانی ، بغاوت۔

اِنْحِرافِ نُور

روشنی کی کرنوں کا اپنے سیدھے راستے سے پھر جانا۔

اِنْحِرافِ لَونی

روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔

اِنْحِرافی دُوربِین

ایک قسم کی دوربین جس سے رات کو اجرام سماوی کی شکلیں الٹی بہت صاف اور بہت بڑی دکھائی دیتی ہیں۔

اِنْحِرافِ قُطب نُما

وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَثِیرُ الاَخْلاق کے معانیدیکھیے

کَثِیرُ الاَخْلاق

kasiir-ul-aKHlaaqकसीर-उल-अख़्लाक़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

کَثِیرُ الاَخْلاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہو، اخلاق کا مجموعہ، اچھے اوصاف کا مجموعہ، مراد: نہایت خلیق آدمی

Urdu meaning of kasiir-ul-aKHlaaq

  • Roman
  • Urdu

  • jo bahut KhushaaKhlaaq aur milansaar ho, aKhlaaq ka majmuu.aa, achchhe ausaaf ka majmuu.aa, muraadah nihaayat Khaliiq aadamii

English meaning of kasiir-ul-aKHlaaq

Noun, Masculine

  • multi modesty, very kind and friendly one, a treasury of characteristics i.e: a very courteous, polite, kind one

कसीर-उल-अख़्लाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो बहुत सुशील और मिलनसार हो, अच्छी विशेषताओं का संग्रह, बहुशील अर्थात: अत्यंत सुशील, सुष्ठु, मिलनसार व्यक्ति

کَثِیرُ الاَخْلاق کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْحِراف

نافرمانی، حکم عدولی

اِنْحِرافی

(قدیم)انحراف

اِنْحِراف وَرْزی

روگردانی ، سرکشی ، نافرمانی ، بغاوت۔

اِنْحِرافِ نُور

روشنی کی کرنوں کا اپنے سیدھے راستے سے پھر جانا۔

اِنْحِرافِ لَونی

روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔

اِنْحِرافی دُوربِین

ایک قسم کی دوربین جس سے رات کو اجرام سماوی کی شکلیں الٹی بہت صاف اور بہت بڑی دکھائی دیتی ہیں۔

اِنْحِرافِ قُطب نُما

وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَثِیرُ الاَخْلاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَثِیرُ الاَخْلاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone