تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشْتی رانی" کے متعقلہ نتائج

مَلاّحی

بے سروپا یا فرضی باتیں، مبہم گالی، جس میں نام نہ لیا جائے، گالی گلوچ، مبتذل تر گالی، آوازہ، پھبتی ، لعنت ملامت

مَلاّحی ہاتھ

تیرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں لمبے لمبے ہاتھ مارکردریا کا راستہ جلد طے کیا جاتا ہے

مَلاّحی اَدَب

عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے

مَلاّحی کاٹنا

پیرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا ۔

مَلاّحی سُنانا

آوازے کسنا، بغیر نام لیے بُرا کہنا یا گالی دینا

مَلاّحی گالی دینا

بغیر نام لیے کسی کو گالی دینا

مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس

دُہرا نقصان اٹھایا .

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے

ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْتی رانی کے معانیدیکھیے

کَشْتی رانی

kashtii-raaniiकश्ती-रानी

اصل: فارسی

وزن : 2222

دیکھیے: کَشْتی بانی

  • Roman
  • Urdu

کَشْتی رانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناؤ کھینا، کشتی چلانا، کشتی چلانا، ناؤ کھینے کا عمل، ملاحی کا پیشہ

    مثال اکرم کو مجبوراً کشتی رانی کا کام کرنا پڑتا ہے

شعر

Urdu meaning of kashtii-raanii

  • Roman
  • Urdu

  • naav khenaa, kashtii chalaanaa, kashtii chalaanaa, naav khene ka amal, mallaahii ka peshaa

English meaning of kashtii-raanii

Noun, Feminine

  • boating, driving the boat, riding the boat

    Example Akram ko majburan kashti-rani ka kaam karna padta hai

कश्ती-रानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाव खेना, कश्ती चलाना, नाव चलाने का कार्य, नाविक का व्यवसाय

    उदाहरण अकरम को मजबूरन कश्ती-रानी का काम करना पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلاّحی

بے سروپا یا فرضی باتیں، مبہم گالی، جس میں نام نہ لیا جائے، گالی گلوچ، مبتذل تر گالی، آوازہ، پھبتی ، لعنت ملامت

مَلاّحی ہاتھ

تیرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں لمبے لمبے ہاتھ مارکردریا کا راستہ جلد طے کیا جاتا ہے

مَلاّحی اَدَب

عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے

مَلاّحی کاٹنا

پیرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا ۔

مَلاّحی سُنانا

آوازے کسنا، بغیر نام لیے بُرا کہنا یا گالی دینا

مَلاّحی گالی دینا

بغیر نام لیے کسی کو گالی دینا

مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس

دُہرا نقصان اٹھایا .

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے

ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشْتی رانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشْتی رانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone