تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشْمِیری بے پِیری جِس میں لَذَّت نَہ شِیری" کے متعقلہ نتائج

کَشْمِیری

کشمیر (عَلَم) سے منسوب، کشمیر سے متعلق کوئی شے

کَشْمِیری سے گورا، سو کوڑھا

کشمیری بہت سفید رنگ کے ہوتے ہیں اور جس کو برص ہو وہی ان سے زیادہ سفید رنگ کا ہو سکتا ہے

کَشمِیری سے گورا، سو کوڑھی

کشمیری بہت سفید رنگ کے ہوتے ہیں اور جس کو برص ہو وہی ان سے زیادہ سفید رنگ کا ہو سکتا ہے

کَشْمِیری بے پِیری جِس میں لَذَّت نَہ شِیری

بعض کا خیال ہے کہ کشمیری بے وفا اور نادار ہوتے ہیں، کشمیری ایسے چھینٹوں کا بُرا مانتے ہیں، کشمیریوں کے بارے میں یہ بہت پرانا خیال ہے، اب ایسا خیال کرنا درست نہیں ہے.

کَشْمِیری ٹانکا

کاڑھنے کی ایک قسم، زردوزی، کشیدہ کاری، نازک اونی یا ریشمی کڑھت.

کَشْمِیری ٹانکَہ

کاڑھنے کی ایک قسم، زردوزی، کشیدہ کاری، نازک اونی یا ریشمی کڑھت.

کَشمیرا

a type of low price thick cloth made of cashmere

کاشمیری

کشمیر میں پیدا یا ہونے یا بننے والا، جس کا تعلق کشمیر صوبہ سے ہو، کشمیر کا، کشمر صوبہ کا باشندہ، کشمیر کی زبان

کَشامِرَہ

کشمیری (رک) کی جمع ، اہالیان ، کشمیر ، کشمیر کے رہنے والے

کَشْمِیرَہ

وادئ کشمیر کا تیار کردہ معمولی گرم کپڑا ، سوتی تانے اور اونی بانے کا بنا ہوا موٹی قسم کا ادنیٰ کپڑا جو کشمیر میں غربا کے لیے تیار کیا جاتا تھا

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْمِیری بے پِیری جِس میں لَذَّت نَہ شِیری کے معانیدیکھیے

کَشْمِیری بے پِیری جِس میں لَذَّت نَہ شِیری

kashmiirii be piirii jis me.n lazzat na shiiriiकश्मीरी बे पीरी जिस में लज़्ज़त न शीरी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَشْمِیری بے پِیری جِس میں لَذَّت نَہ شِیری کے اردو معانی

  • بعض کا خیال ہے کہ کشمیری بے وفا اور نادار ہوتے ہیں، کشمیری ایسے چھینٹوں کا بُرا مانتے ہیں، کشمیریوں کے بارے میں یہ بہت پرانا خیال ہے، اب ایسا خیال کرنا درست نہیں ہے.

Urdu meaning of kashmiirii be piirii jis me.n lazzat na shiirii

  • Roman
  • Urdu

  • baaaz ka Khyaal hai ki kashmiirii bevafaa aur naadaar hote hain, kashmiirii a.ise chhiinTo.n ka buraa maante hain, kashmiiriiyo.n ke baare me.n ye bahut puraanaa Khyaal hai, ab a.isaa Khyaal karnaa darust nahii.n hai

कश्मीरी बे पीरी जिस में लज़्ज़त न शीरी के हिंदी अर्थ

  • बाअज़ का ख़्याल है कि कश्मीरी बेवफ़ा और नादार होते हैं, कश्मीरी ऐसे छींटों का बुरा मानते हैं, कश्मीरीयों के बारे में ये बहुत पुराना ख़्याल है, अब ऐसा ख़्याल करना दरुस्त नहीं है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَشْمِیری

کشمیر (عَلَم) سے منسوب، کشمیر سے متعلق کوئی شے

کَشْمِیری سے گورا، سو کوڑھا

کشمیری بہت سفید رنگ کے ہوتے ہیں اور جس کو برص ہو وہی ان سے زیادہ سفید رنگ کا ہو سکتا ہے

کَشمِیری سے گورا، سو کوڑھی

کشمیری بہت سفید رنگ کے ہوتے ہیں اور جس کو برص ہو وہی ان سے زیادہ سفید رنگ کا ہو سکتا ہے

کَشْمِیری بے پِیری جِس میں لَذَّت نَہ شِیری

بعض کا خیال ہے کہ کشمیری بے وفا اور نادار ہوتے ہیں، کشمیری ایسے چھینٹوں کا بُرا مانتے ہیں، کشمیریوں کے بارے میں یہ بہت پرانا خیال ہے، اب ایسا خیال کرنا درست نہیں ہے.

کَشْمِیری ٹانکا

کاڑھنے کی ایک قسم، زردوزی، کشیدہ کاری، نازک اونی یا ریشمی کڑھت.

کَشْمِیری ٹانکَہ

کاڑھنے کی ایک قسم، زردوزی، کشیدہ کاری، نازک اونی یا ریشمی کڑھت.

کَشمیرا

a type of low price thick cloth made of cashmere

کاشمیری

کشمیر میں پیدا یا ہونے یا بننے والا، جس کا تعلق کشمیر صوبہ سے ہو، کشمیر کا، کشمر صوبہ کا باشندہ، کشمیر کی زبان

کَشامِرَہ

کشمیری (رک) کی جمع ، اہالیان ، کشمیر ، کشمیر کے رہنے والے

کَشْمِیرَہ

وادئ کشمیر کا تیار کردہ معمولی گرم کپڑا ، سوتی تانے اور اونی بانے کا بنا ہوا موٹی قسم کا ادنیٰ کپڑا جو کشمیر میں غربا کے لیے تیار کیا جاتا تھا

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشْمِیری بے پِیری جِس میں لَذَّت نَہ شِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشْمِیری بے پِیری جِس میں لَذَّت نَہ شِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone