تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشْمَکَش" کے متعقلہ نتائج

عاشِقی

عشق، محبّت، فریفتگی، دلدادگی، شیفتگی، حُسن پرستی، عاشق مزاجی، عاشق کی کیفیت یا حالت

عاشِقی کَرْنا

عشق کرنا ، محبت میں مبتلا ہونا ، چاہنا.

عاشِقی پیشَہ

عشق کرنے والے ، عشق میں مبتلا.

عاشِقی مَعْشُوقی

عشق بازی ، ناز وہ نیاز ، دل لگی.

عاشِقی کا دَم بَھرنا

عشق جتانا، عاشق ہونا

عاشِقی اَور خالَہ جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والا، عشق میں مبتلا

عاشِقی کا شیوَہ

محبت کا طریقہ

عاشِقی اَور مامُوں جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والے، عشق میں مبتلا

عاشِقی اَگَر نَہ کِیجِیے تو کیا گھانْس کھودِیے

رک : عاشقی نہ کیجیے تو کیا گھانْس کھودیے.

تُحْفَۂ عاشِقی

جانِ عاشِقی

تَرْکِ عاشِقی

تَپاکِ عاشِقی

تُخْمِ عاشِقی

بَزْمِ عاشِقی

اِلْزامِ عاشِقی

ابْتِدائے عاشِقی

اِظْہارِ عاشِقی

بَدنام عاشِقی

بُنِیادِ عاشِقی

محبت کی بنیاد

آدابِ عاشِقی

محبت کے آداب، پیار کے اصول، عشق کے قواعد

نِیاز عاشِقی

تعلق ِعشق ، محبوب کی محبت ، عشق۔

اِحْساسِ عاشِقی

پَرْوَر و عاشِقی

عشق و محبت ، محبت کے معاملات.

تَمَنّائے عاشِقی

اَنْجامِ عاشِقی

پِنْدارِ عاشِقی

تَہذِیبِ رَسْمِ عاشِقی

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر

بچپن کا عشق مصیبت ثابت ہوتا ہے، لڑکپن میں عشق کرنا اچھا نہیں ہوتا، اس سے زندگی میں مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْمَکَش کے معانیدیکھیے

کَشْمَکَش

kashmakashकश्मकश

اصل: فارسی

وزن : 212

کَشْمَکَش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھینچا تانی، کشاکش، کشیدگی، رکاوٹ
  • مجادلہ، لڑائی، جھگڑا، تکرار
  • مخمصہ، بکھیڑا، الجھاؤ

    مثال - حضرت ہوئے شفیع تو دونوں کو دی نجاتمجرم تھے کشمکش میں فرشتے عذاب میں (۱۸۷۲ ، محامد خاتم النبیینؐ ، ۷۹) لوٹتے لوٹتے صبح ہوگئی شبِ ہجرم کا مزا آگیا اسی کشمکش میں ایک قطعہ ہوگیا (۱۹۲۸ ، اخری شمع ، ۸۷)

  • غم و اندوہ
  • اضطراب، پریشانی، مصیبت، مشکل، الجھن، تجسس

    مثال - باہوبلی-1 کا اختتام ناظرین کو غیر واضح کشمکش میں مبتلا کر دیتا ہے

  • دھکم پیل، مجمع، بھیڑ
  • کوشش، تگ و دو، سعی، جدوجہد
  • کشا کس، کھینچا تانی

شعر

English meaning of kashmakash

Noun, Feminine

  • pulling backwards and forwards, or to and from
  • repeated pulling
  • struggle, contention, wrangle, squabble
  • bringing and taking away
  • command after command
  • commanding and countermanding
  • great unpleasantness, or grief, or pain
  • distraction, dilemma, perplexity, difficulty

    Example - Bahuballi-1 ka ikhtitam nazirin ko ghair-vazah (Unclear) Kash-ma-kash mein mubtala kar deta hai

  • attraction, allurement
  • jostling, hustling

कश्मकश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खींचा-तानी, संघर्ष, तनाव, रुकावट
  • युद्ध, लड़ाई, झगड़ा, विवाद
  • असमंजस, बखेड़ा, उलझाव
  • शोक और दुख
  • बेचैनी, परेशानी, मुसीबत, कठिनता

    उदाहरण - बाहुबली-1 का इख़्तिताम नाज़िरीन को ग़ैर-वज़ह (अस्पष्ट) कशमकश में मुब्तला कर देता है

  • धक्कम-पेल, समूह, भीड़
  • कोशिश, दौड़-धूप, प्रयास, पराक्रम और प्रयास
  • चढ़ा-ऊपरी स्पर्धा, खींचातानी
  • उलझन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشْمَکَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشْمَکَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone