تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَشْکول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْکول کے معانیدیکھیے
کَشْکول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کاسہ، بھیک مانگنے کا پیالہ، کاسۂ گدائی، بھیک کا پیالہ جو فقیروں کے پاس ہوتا ہے
- (مجازاً) وہ کتاب جس میں مختلف مضامین یک جا کر دیے گئے ہوں
- بٹوا
شعر
میرے کشکول میں ڈال اور ذرا عجز کہ میں
اتنی خیرات سے آگے نہیں جانے والا
English meaning of kashkol
Noun, Masculine
- beggar's bowl, a (beggar's) cup or bowl (usually the lower half of a broken pitcher)
- a wallet
- miscellany
- (Metaphorically) a book containing writings collected from different sources, a common-place book
- an album
कश्कोल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भीक का कटोरा जो फ़क़ीरों के पास होता है, भीख माँगने का बर्तन, फ़क़ीर का प्याला, भिक्षापात्र, कमंडल
- (लाक्षणिक) वो पुस्तक जिसमें विभिन्न स्रोतों से संग्रह लिखे गए हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَشْکول)
کَشْکول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔