تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشِشِ کَہْرُبائی" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشِشِ کَہْرُبائی کے معانیدیکھیے

کَشِشِ کَہْرُبائی

kashish-e-kahrubaa.iiकशिश-ए-कहरुबाई

اصل: فارسی

وزن : 1122122

کَشِشِ کَہْرُبائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ قوّت، جس کے وسیلہ سے کہربا گوند اپنی طرف گھاس کو کھینچ لیتا ہے یہ قوّت لاکھ، مور کے پر اور کافور وغیرہ کی ڈلی میں بھی پائی جاتی ہے، علم کیمیا والے کشش مقناطیس کو بھی اسی قبیل سے خیال کرتے ہیں اور دونوں کو ایک ہی قوّت سمجھتے ہیں

English meaning of kashish-e-kahrubaa.ii

Noun, Feminine

  • frictional electricity

कशिश-ए-कहरुबाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह शक्ति जिसके माध्यम से तृण-मणि की गोंद अपनी ओर घास को खींच लेता है यह शक्ति लाख, मोर के पर और काफ़ूर आदि की डली में भी पाई जाती है, रसायनविद लोग चुंबकीय शक्ति को भी इसी प्रजाति से मानते हैं और दोनों को एक ही शक्ति समझते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشِشِ کَہْرُبائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشِشِ کَہْرُبائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone