تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَشِشِ کَہْرُبائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَشِشِ کَہْرُبائی کے معانیدیکھیے
کَشِشِ کَہْرُبائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ قوّت، جس کے وسیلہ سے کہربا گوند اپنی طرف گھاس کو کھینچ لیتا ہے یہ قوّت لاکھ، مور کے پر اور کافور وغیرہ کی ڈلی میں بھی پائی جاتی ہے، علم کیمیا والے کشش مقناطیس کو بھی اسی قبیل سے خیال کرتے ہیں اور دونوں کو ایک ہی قوّت سمجھتے ہیں
English meaning of kashish-e-kahrubaa.ii
Noun, Feminine
- frictional electricity
कशिश-ए-कहरुबाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह शक्ति जिसके माध्यम से तृण-मणि की गोंद अपनी ओर घास को खींच लेता है यह शक्ति लाख, मोर के पर और काफ़ूर आदि की डली में भी पाई जाती है, रसायनविद लोग चुंबकीय शक्ति को भी इसी प्रजाति से मानते हैं और दोनों को एक ही शक्ति समझते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَشِشِ کَہْرُبائی)
کَشِشِ کَہْرُبائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔