تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کشش عشق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کشش عشق کے معانیدیکھیے
کشش عشق کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- عشق کی کشش، محبت کی دلکشی
شعر
اثر حسن کہوں یا کشش عشق کہوں
میں تماشائی تھا وہ مجھ کو تماشا سمجھا
کشش عشق ہی لائی ہے تمہیں یاں ورنہ
آپ سے تھا نہ مجھے یہ تو گماں سنتے ہو
اک کشش عشق کمان ابرو کی ہے تیری تڑپ
بعد میں جو راہ تھی دو تیر آدھی رہ گئی
English meaning of kashish-e-'ishq
Persian, Arabic - Feminine
- attraction of love, infatuation
कशिश-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग
- प्रेम का आकर्षण, मोहब्बत का जज़्बा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کشش عشق)
کشش عشق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔