تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشِیدَگی" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشِیدَگی کے معانیدیکھیے

کَشِیدَگی

kashiidagiiकशीदगी

اصل: فارسی

وزن : 1212

کَشِیدَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھچاوٹ، شکر رنجی، ناراضگی، ملال
  • کھینچا تانی، جھگڑا، تنازع

    مثال - فیکلٹی کی سطح پر کوئی سیاسی کشیدگی یا پرنسپل اور اسٹاف کے ساتھ چیقلش نہیں تھی

  • بے چینی، کشاکشی، اضطراب، فشار، دباؤ، اعصابی تناؤ
  • درازی، لمبائی (قد وغیرہ کی)

English meaning of kashiidagii

Noun, Feminine

कशीदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

کَشِیدَگی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشِیدَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشِیدَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone