تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَشْف و کَرامات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْف و کَرامات کے معانیدیکھیے
کَشْف و کَرامات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اعجاز و تَصَرُّف، خرق عادت عمل یا کام
شعر
دل جو ٹوٹے ہیں انہیں جوڑ کے دکھلاؤ شہیدؔ
ورنہ ان کشف و کرامات میں کیا رکھا ہے
ہے ترے کشف و کرامات کی دنیا قائل
تجھ سے اے دل نہ مگر کام ہمارا نکلا
ریت پر پھینک گئی عقل کی گستاخ لبی
پھر کبھی کشف و کرامات کا دریا نہ کھلا
English meaning of kashf-o-karaamaat
Noun, Feminine
- miracles
कश्फ़-ओ-करामात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चमत्कार, कोई ऐसी अनोखी या विलक्षण बात जिसे देखकर सब लोग चौंक पड़ें और यह न समझ सकें कि यह कैसे हो गयी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَشْف و کَرامات)
کَشْف و کَرامات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔