تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَشاکَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَشاکَش کے معانیدیکھیے
کَشاکَش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کھینچا تانی، چھینا جھپٹی
-
پریشانی، کشمکش، الجھن
مثال - زلف کوں لاوے آج منج دل کےدیکھے منگتی ہے کشا کش توں (۱۶۷۸، غواصی ، ک ، ۱۳۳) اُٹھائی کاوشِ مژگاں سہی کشا کشِ زلفترے عتاب میں دل پڑ گیا خدا حافظ
- ہاتھا پائی، دست و گریبان ہونا، جھڑپ
- دھکا پیل، دھکّم دھکا
- (شاذ) کسی چیز کا بار بار ایک جگہ سے دوسری جگہ باہر آنا جانا
شعر
زمانہ کی کشاکش کا دیا پیہم پتہ مجھ کو
کہیں ٹوٹے ہوئے دل نے کہیں ٹوٹے ہوئے سر نے
خدا شرمائے ہاتھوں کو کہ رکھتے ہیں کشاکش میں
کبھی میرے گریباں کو کبھی جاناں کے دامن کو
غم حیات و غم دوست کی کشاکش میں
ہم ایسے لوگ تو رنج و ملال سے بھی گئے
ہے رشتہ ایک پھر یہ کشاکش نہ چاہئے
اچھا نہیں ہے سبحہ کا زنار سے بگاڑ
نہ وہ آئیں کہ راحت ہو نہ موت آئے کہ فرصت ہو
پڑا ہے دل کشاکش میں نہ غم نکلے نہ دم نکلے
English meaning of kashaakash
Noun, Masculine
- distraction
-
perplexity
Example - Mukhtalif khayalat ki kashakash mein koi faisla karna mushkil hota hai
- war, battle
- commands and prohibitions
- pleasant and unpleasant
- contention, tumult
कशाकश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खींचा-तानी, छीना-झपटी
-
परेशानी, असमंजस या दुविधा की स्थिति, उलझन
उदाहरण - मुख़्तलिफ़ ख़यालात की कशाकश में कोई फ़ैसला करना मुश्किल होता है
- हाथा-पाई, एक दूसरे का गिरेबान पकड़ना, झड़प
- धक्का-पेल, भारी भीड़ में आदमियों का बार-बार एक-दूसरे को धक्का देने की क्रिया
- (विरल) किसी चीज़ का बार-बार एक जगह से दूसरी जगह बाहर आना-जाना
کَشاکَش کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَشاکَش)
کَشاکَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔